اردو (orda, ordu, ordo, ordon, orda, horde) ایک یوریشین تاریخی سماجی سیاسی اور فوجی ترتیب ہے، جو خاص طور پر ترک اور منگولوں کے ساتھ منسلک ہے۔ اسے ایک قبیلہ یا علاقائی برادری کے طور پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ کچھ اسے خانیت کا اغاز بھی سمجھتے ہیں۔ سلاو اصطلاح اردو (ordo) اور اس کا مغربی نام ہورڈ (horde) اصل میں منگول اصطلاح اردو (ordo) سے ماخوذ ہے جس کے معنی لشکر یا چھاونی کے ہیں۔

ایک منگول اردو

منگولی لفظ اردو (ordu) کے معنی لشکر، جگہ، خیمہ، "اقتدار کی نشیت" [1] یا "شاہی دربار" [2][3] کے ہیں۔

چند مشہور اردو درج ذیل ہیں :

حوالہ جات

ترمیم
  1. Leo de Hartog (1996)۔ Russia and the Mongol yoke: the history of the Russian principalities and the Golden Horde, 1221–1502۔ British Academic Press۔ ISBN:978-1-85043-961-5۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-01-17
  2. Michael Kohn (1 مئی 2008)۔ Mongolia۔ Lonely Planet۔ ص 25–۔ ISBN:978-1-74104-578-9۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-01-17
  3. Willem van Ruysbroeck؛ Giovanni di Piano Carpini (abp. of Antivari) (1900)۔ The journey of William of Rubruck to the eastern parts of the world, 1253–5۔ Printed for the Hakluyt Society۔ ص 57–۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-01-17