جامعہ زرعیہ پشاور
Appearance
جامعہ زرعیہ پشاور یا زرعی یونیورسٹی پشاور، زراعت کے حوالے سے خیبر پختونخوا، پاکستان میں واقع ایک معروف ادارہ ہے۔
تاریخ
[ترمیم]زرعی یونیورسٹی پشاور پہلے ایک کالج کی حیثیت سے جانی جاتی تھی اور 1957ء میں یہ کالج برائے زرعی امور کے نام سے جامعہ پشاور سے الحاق شدہ تھی۔ 1974ء میں اس کالج کو فیکلٹی کا درجہ دے دیا گیا اور حالیہ زرعی یونیورسٹی کے طور پر اس کو خود مختار ادارے کی حیثیت سے 1981ء میں تسلیم کیا گیا۔
شعبہ جات
[ترمیم]زرعی یونیورسٹی پشاور میں مندرجہ زیل شعبہ جات ہیں،
اس یونیورسٹی میں تین اضافی ادارے بھی کام کر رہے ہیں:
- ادارہ برائے بائیو ٹیکنالوجی وجینیات
- ادارہ برائے کاروبار
- ادارہ برائےترقیاتی امور
بیرونی روابط
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1981ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے
- پاکستان کی جامعات و دانشگاہیں
- پاکستان کی زرعی جامعات و دانشگاہیں
- پاکستان کی سرکاری جامعات
- پاکستان میں 1981ء کی تاسیسات
- پشاور
- پشاور کی جامعات و کالج
- پشاور میں تعلیم
- خیبر پختونخوا کی جامعات و دانشگاہیں
- خیبر پختونخوا میں سرکاری جامعات اور کالج
- ضلع پشاور کی جامعات و دانشگاہیں