مندرجات کا رخ کریں

دانش اطلس خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دانش اطلس خان
ملک پاکستان
پیدائشجون 1994 (عمر 30 سال)پشاور، پاکستان
قد1.72 میٹر (5 فٹ 8 انچ)
وزن68 کلوگرام (150 پونڈ)
پیشہ ور بنا2008
کوچاطلس عباس خان
ریکیٹ استعمالTecnifibre
Men's singles
اعلی ترین درجہ بندی65 (جون، 2014)
موجودہ درجہ بندی66 (جولائی، 2014)
آخری ترمیم: جولائی،2014۔

دانش اطلس خان ایک پاکستانی اسکواش کھلاڑی ہیں۔ دانش مشہور عالمی اسکواش چیمپئن جان شیر خان کے بھتیجے اور عامر اطلس خان کے بھائی ہیں۔

مزید

[ترمیم]