Jump to content

Wy/ur/ایشیاء

From Wikimedia Incubator
< Wy | ur
Wy > ur > ایشیاء
ایشیاء کا نقشہ


ایشیاء دنیا کا سب سے بڑا اور زیادہ آبادی والا براعظم ہے۔ یہ زمین کے کل رقبے کا 8.6 فیصد، کل بری علاقے کا 29.4 فیصد اور کل آبادی کے60 فیصد حصے کا حامل ہے۔ایشیاء روایتی طور پر یوریشیا کا حصہ ہے جس کا مغربی حصہ یورپ ہے۔ ایشیاء نہر سوئز کے مشرق، کوہ یورال کے مشرق اور کوہ قفقاز، بحیرہ قزوین اور بحیرہ اسود کے جنوب میں واقع ہے۔

علاقے

[edit | edit source]
روسیورپمشرقی ایشیاءOceaniaپپوا نیو گنیاآسٹریلیاجنوبی-مشرقی ایشیاءآفریقہمشرق وسطیجنوبی ایشیاءمرکزی ایشیاءCaucasus
کسی بھی خطے میں جانے کے لئے اُس پر طق کریں!

مذید

[edit | edit source]

ویکی نیوز