مندرجات کا رخ کریں

دلہن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دلہن اُس عورت کو کہتے ہیں جس کی شادی ہو رہی ہو یا نئی نئی ہوئی ہو۔

دلہن کا لباس

[ترمیم]

دنیا کے مختلف خطوں اور قومیتوں میں دلہن مختلف طرح کے لباس زیب تن کرتی ہے۔

پاک و ہند

[ترمیم]

برصغیر پاکستان و بھارت میں مسلمان اور ہندو مذہب میں دلہن کاس لبا شوخ رنگوں کا ہوتا ہے۔ عمومی طور پر یہ سرخ رنگ کا ہوتا ہے۔مسیحی دلہن سفید رنگ کا لباس پہنتی ہیں۔

مغربی ممالک

[ترمیم]

مغربی ممالک میں دلہن سفید لباس پہنتی ہیں۔

نگارخانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]