مندرجات کا رخ کریں

بیٹا تنزل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

علم مرکزی طبیعیات میں بیٹا تنزل سے مراد ایک ایسے اشعاعی تنزل (Radioactive Decay) کی ہوتی ہے جس میں کسی اشعاعی مرکیزہ (Radionuclide) سے ایسے ذرات (Particles) خارج ہوتے ہیں کہ جن کو بیٹا ذرات کہا جاتا ہے، یہ بیٹا ذرات (Beta Particles) اپنی حقیقت میں یا تو برقیہ (Electron) ہو سکتے ہیں اور یا پھر مثبرقیہ (Positron) ہو سکتے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]