مندرجات کا رخ کریں

عظیم جھیلیں خطہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 07:57، 14 جنوری 2024ء از Tahir-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Category:Short description is different from Wikidata سے Category:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت میں منتقل کر دیئے گئے بذریعہ گروہ زمرہ بندی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
عظیم جھیلیں خطہ

عظیم جھیلیں خطہ (انگریزی: Great Lakes region) شمالی امریکا میں ایک دو قومی کینیڈین- امریکی خطہ ہے۔ اس میں ریاستہائے متحدہ امریکا کی آٹھ ریاستوں کے علاقے شامل ہیں، جو الینوائے، انڈیانا، مشی گن، مینیسوٹا، نیو یارک، اوہائیو، پنسلوانیا اور وسکونسن شامل ہیں۔ اس کے علاقہ کینیڈا کا صوبہ انٹاریو بھی اس میں شامل ہے۔


بیرونی روابط

[ترمیم]