مندرجات کا رخ کریں

دھات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 16:00، 17 فروری 2024ء از UrduBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: درستی املا ← کیمیا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
فائل:لوہا.JPG
لوہا، ایک دھاتی عنصر

کیمیا میں، دھات یا فِلز (Metal) ایسے عناصر کو کہاجاتا ہے جو آسانی سے برقیوں کو کھو کر مثاین اور دوسرے دھاتی جوہروں کے ساتھ دھاتی بند بناتے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]