مندرجات کا رخ کریں

آزادی اشاعت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اصطلاح term

آزادی اشاعت

Freedom of the press

آزادی اشاعت یا آزادی ابلاغ مواصلات اور اظہار کی آزادی ہے بذریعہ بیشتر برقی ابلاغ اور مطبوعات کے۔ اس کا متقاض ریاست کی مداخلت کی عدم موجوگی ہے اور اس کی بقاء کے لیے آئینی اور قانونی تحفظات کا سہارا ڈھونڈا جا سکتا ہے۔ اکثر ممالک میں اخبار اور نجی نشریاتی ادارے اس حق کو اپنے لیے مخصوص ہونے کا تاثر دیتے اور چرچا کرتے ہیں مگر اصولاً یہ حق ہر شہری کو حاصل ہونا مانگتا ہے۔

فہرست متعلقہ مضامین برازیل

[ترمیم]