مندرجات کا رخ کریں

آلو کی قتلیاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آلو کی قتلیاں جنہیں عرف عام میں چپس بھی کہا جاتا ہے، آلو کی پتلی پتلی قاشیں ہوتی ہیں جنہیں سُکھانے کے بعد مخصوص طریقہ پر تیل میں تلا یا آگ پر بھون لیا جاتا ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔