مندرجات کا رخ کریں

آن لائن کھیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک آن لائن کھیل کا اسکرین شاٹ

آن لائن کھیل (انگریزی: Online game) ایک ایسا کھیل ہے جو جزوی طور پر یا کلی طور پر انٹرنیٹ ہی کے ذریعے کھیلا جا سکتا ہے۔ یہ کھیل پی سی، کنسول اور موبائل آلات پر کھیلے جا سکتے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]