مندرجات کا رخ کریں

اسلحہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسلحہ یا ہتھیار ایک ایسا اوزار جسے شکار کے لیے قوت کے اطلاق، مبارزت میں حملہ یا دفاع کرنے، دشمن کے آدمیوں کو زیر کرنے یا دشمن کے ہتھیاروں، سازوسامان اور دفاعی ساخات کو تباہ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ لغوی اعتبار سے اسلحہ سلاح کی جمع ہے۔

ہتھیاروں کی جماعت بندی

[ترمیم]

تین باتوں کے تحت اسلحہ کی جماعت بندی کی جاتی ہے: (1) استعمال کنندہ، (2) طریقِ عمل، (3) ہدف۔ اِس جماعت بندی میں اُس ماحول کو بھی ملحوظِ خاطر رکھا جاتا ہے جس میں یہ اسلحہ یا اس کا منبر (platform) استعمال کیا جاتا ہے، عموماً زمین پر، پانی پر یا اندر، فضاء میں یا خلاء میں ۔

نیز دیکھیے

[ترمیم]