اونها میزائل
Appearance
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
은하 اونها | |
---|---|
. | |
ملک | شمالی کوریا |
صارف | شمالی کوریا |
وزن | 85,000 کلوگرام |
لمبائی | 32,1 میٹر |
قطر | 2,41 میٹر |
راکٹ مرحلے | 3 |
رینج | 5000 کلومیٹر |
چلانے کی جگہ |
اونها میزائل ( کوریایی زبان میں : 은하) شمالی کوریا کا بنایا هوا طویل فاصلے تک مارکرنے والے میزائل ہے۔ یہ راکٹ سیٹلائٹ کو مدار میں پہنچانے کے لیے داغا جاتا ہے مگر ماہروں کے مطابق اونها میزائل روایتی اور جوہری ہتھیاروں کولے جانے کی صلاحیت بھی رکھ سکتا ہے۔ اس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ اس کی ٹیکنولوجی روس کے میزائل SS-N-6 سے حاصل کی گئی ہے۔