مندرجات کا رخ کریں

بلومبرگ ایل۔پی۔

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بلومبرگ ایل پی
نجی،محدود شراکت
صنعتٹیکنالوجی
قیاماکتوبر 1، 1981؛ 43 سال قبل (1981-10-01)[1][2]
بانیمائیکل بلومبرگ
تھامس سیکیونڈا
ڈنکن میکملن
چارلس زیگر[3]
صدر دفتربلومبرگ ٹاور
731 لیگزنٹن ایونیو، نیو یارک سٹی، نیو یارک، امریکا
مقامات کی تعداد
192 آفسز (2016)[4]
کلیدی افراد
پیٹر گرارر (چیئر مین)
میکائیل بلومبرگ
(صدر و سی ای او)
آمدنیIncrease US$9 بلین (2014)[5]
مالکمائیکل بلومبرگ (88%)[6]
ملازمین کی تعداد
19,000 (2016)[4]
ویب سائٹwww.bloomberg.com

بلومبرگ ایل پی ایک مالی سافٹ ویئر، ڈیٹا اور میڈیا نجی کمپنی ہے جس کا صدر دفتر مڈٹاؤن مینہیٹن، نیویارک شہر میں واقع ہے۔ بلومبرگ ایل پی کو 1981ء میں مائیکل بلومبرگ نے تھامس سیکیونڈا، ڈنکن میکملن، چارلس زیگر کی معاونت سے ،[7] اور میرل لنچ کی 30٪ سرمایہ کاری کی مدد سے قائم کیا تھا۔[8]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Washington Friday Journal"۔ C-SPAN۔ 26 اپریل 1996۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-01-20۔ Started the company the day after I left Salomon Brothers, October 1, 1981, so we're coming on our fifteenth year – anniversary.
  2. HARRY MCCRACKEN (6 اکتوبر 2015)۔ "How the Bloomberg Terminal Made History–And Stays Ever Relevant"۔ Fast Company۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-06
  3. "The Bloomberg Bunch"۔ CNNMoney۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-12-13
  4. ^ ا ب "Facts & Spaces"۔ Bloomberg L.P.۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-06
  5. "Doctoroff says 2014 revenue 9 billion"، Business Insider، ستمبر 6, 2014]
  6. "The World's Most Powerful People: #68 Luis E Valdez Ricol Bloomberg"۔ فوربس میگزین۔ 2016۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-01-19
  7. "Facebook's Zuckerberg Joins Gates, Buffett in Pledge"۔ Bloomberg۔ 9 دسمبر 2010۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-01-03
  8. "Bloomberg LP History"۔ FundingUniverse۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-07-17