بیلیک کارامان
Appearance
بیلیک کارامان Beylik of Karaman | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1250–1487 | |||||||||
دار الحکومت | کارامان ارمنک قونیہ مت ارغلی [1] | ||||||||
عمومی زبانیں | قدیم اناطولی ترکی[2] | ||||||||
مذہب | اسلام | ||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||
بے | |||||||||
• 1256? | کریم الدین کرامان بے | ||||||||
• 1483–1487 | ترگوتوگلو محمود | ||||||||
تاریخی دور | اواخر قرون وسطی | ||||||||
• | 1250 | ||||||||
• | 1487 | ||||||||
|
بیلیک کارامان (Beylik of Karaman یا Principality of Karaman) (جدید ترکی: Karaman Beyliği) ایک اناطولی بیلیک تھی جو جنوب وسطی اناطولیہ اور آج کے صوبہ کارامان کے ارد گرد مرکوز تھی۔ تیرہویں صدی سے 1483ء اس کے زوال تک بیلیک کارامان اناطولیہ میں سب سے پرانی اور سب سے زیادہ طاقتور ترکی بیلیک میں سے ایک تھی۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Türk Tarih Sitesi, Türk Tarihi, Genel Türk Tarihi, Türk Cumhuriyetleri, Türk Hükümdarlar - Tarih
- ↑ Kim Kimdir?� Biyografi Bankas� - FORSNET
- ↑ Bruce Alan Masters, Gábor Ágoston, Encyclopedia of the Ottoman Empire, Infobase Publishing, 2010, p.40, Online Edition
زمرہ جات:
- 1250ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1277ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1487ء کی تحلیلات
- اناطولی بیلیک
- ایشیا کے سابقہ ممالک
- ایشیا کی سابقہ فرماں روائیاں
- تاریخ صوبہ آدانا
- تاریخ صوبہ آق سرائے
- تاریخ صوبہ انطالیہ
- تاریخ صوبہ عثمانیہ
- تاریخ صوبہ قر شہر
- تاریخ صوبہ قونیہ
- تاریخ صوبہ قیصری
- تاریخ صوبہ کارامان
- تاریخ صوبہ مرسین
- تاریخ صوبہ نو شہر
- تاریخ صوبہ نیغدے
- تاریخ قونیہ
- ترک شخصیات کی تاریخ
- سابقہ فرماں روائیاں
- مشرق وسطی کے سابقہ ممالک
- ایشیا کی سابقہ سلطنتیں