مندرجات کا رخ کریں

تولوکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تولوکان
Tollocan

تولوکا دے لردو
Toluca de Lerdo
Nevado de Toluca.
Catedral de Toluca.
Cosmovitral.
Alameda Central.
Torres Bicentenario.
Toluca Nocturna
تولوکا شہر
تولوکا Toluca
پرچم
تولوکا Toluca
مہر
عرفیت: تولوکا "خوبصورت"
ملکمیکسیکو
ریاستریاست میکسیکو
بلدیہتولوکا
قیاممئی 19, 1522
حکومت
 • بلدیاتی صدرMartha Hilda González Calderón (2012-2015)
بلندی2,667 میل (8,750 فٹ)
آبادی (2010)
 • شہر819,561[1]
 • میٹرو2,172,035[2]
 • نام آبادیتولوکونو(تولوکانا)
منطقۂ وقتCST (UTC−6)
 • گرما (گرمائی وقت)CDT (UTC−5)
رمزِ ڈاک50000-
ٹیلی فون کوڈ722
ویب سائٹسرکاری ویب سائٹ

تولوکا (Toluca) ریاست میکسیکو کا دارالحکومت اور بلدیہ تولوکا کی نشست بھی ہے۔ اب یہ میکسیکو میں پانچواں سب سے بڑا شہر اور ایک تیزی سے بڑھتا ہوئا شہری علاقے کا مرکز ہے۔ یہ میکسیکو شہر کے 63 کلومیٹر (39 میل) جنوب مغرب میں واقع ہے۔ 2010 کی مردم شماری کے مطابق تولوکا شہر کی آبادی 819561 ہے۔ [3] بلدیہ تولوکا اور بارہ دیگر بلدیات کے ساتھ 2005ء سے یہ 1610786 کی آبادی کے ساتھ یہ میٹروپولیٹن علاقے عظیم تولوکا میں شمار ہوتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. (ہسپانوی میں) "Perspectiva estadistica Mexico" (PDF)۔ Instituto Nacional de Estadística y Geografía۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-04-21
  2. (ہسپانوی میں) "En 60 años se sextuplicó la población del valle de Toluca"۔ El Sol de Toluca۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-15
  3. http://www3.inegi.org.mx/sistemas/mexicocifras/default.aspx?src=487&e=15