مندرجات کا رخ کریں

تعلم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(تَعلّــُم سے رجوع مکرر)

تعلم(Learning) سے مرادکسی بھی چیز کا علم، رویے، قابلیت، اقدار، ترجیحات یا معلومات اگر پہلے سے موجود ہوں تو ان میں تبدیلی یا اگر موجود نا ہوں تو ان کا حصول ہے۔