مندرجات کا رخ کریں

جوہانس را

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جوہانس را
(جرمنی میں: Johannes Rau ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل= جوہانس را 2002 میں
تفصیل= جوہانس را 2002 میں

صدر جرمنی
مدت منصب
1 جولائی 1999 – 30 جون 2004
چانسلر گرہارڈ اسکروڈر
رومن ہرزوگ
ہورسٹ کوہلر
وزیر - صدر برائے
شمالی رہائن ویسٹ فالیہ
مدت منصب
1978 – 1998
ہائنز کوہن
وولف گینگ کلیمنٹ\
صدر برائے جرمن بندسراٹ
مدت منصب
1982 – 1983
صدر کارل کارسٹنس
چانسلر ہیلمٹ کوہل
ہانس کوشنک
فرانز جوزف اسٹراس
معلومات شخصیت
پیدائش 16 جنوری 1931ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ووپاٹال [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 جنوری 2006ء (75 سال)[8][1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برلن [9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جرمنی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب لوتھرن
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان [10]،  صحافی [10]،  کتب فروش [2]،  ناشر [10]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
برلن کی اعزازی شہریت (2004)
 گولڈ اولمپک آرڈر (2004)[11]
نانجنگ یونیورسٹی کے اعزازی ڈاکٹر (2003)[12]
 آرڈر آف ایلی فینٹ (2002)
اعزازی شہریت (1991)
 کالر آف دی آرڈر آر دی وائیٹ لائن   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جوہانس را (16 جنوری 1931 - 27 جنوری 2006) جرمن سیاست دان تھے اور ان کا تعلق ایس پی ڈی (سوشل دیموکریٹک پارٹی) سے تھا۔ آپ 1 جولائی 1999 سے 30 جون 2004 تک جرمنی کے صدر اور 1978 سے 1998 تک شمالی رہائن-ویسٹ فالیہ کے وزیر-صدر رہے۔

تعلیمی سرگرمیاں

[ترمیم]

را صوبہ رہائن کے شہر وپرٹال کے بارمن علاقہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا بہن بھائیوں میں تیسرا نمبر تھا۔ ان کا گھرانہ کٹر پروٹیسٹنٹ تھا۔ اسکول کے دنوں سے ہی وہ کنفیسنگ چرچ جاتے تھے، یہ ایک جرمن پروٹیسٹنٹ چرچ ہے جو اس دور میں نازی ازم کی مخالفت کرتا تھا۔

را نے 1949 میں اسکول چھوڑ کر ایک اخبار میں صحافی اور ناشر کی نوکری اختیار کرلی، خاص طور پر پروٹیسٹنٹ نوجوان اشائت گھر کے ساتھ۔

  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118803379 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب پ ت عنوان : Ministerpräsidenten seit 1946 — ربط: https://d-nb.info/gnd/118803379 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 جون 2017
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/13146745 — بنام: Johannes Rau — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1824505 — بنام: Johannes Rau — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب بنام: Johannes Rau — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/b4fb799e2b1e4b16bff47b7665787939 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب https://brockhaus.de/ecs/julex/article/rau-johannes — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/rau-johannes — بنام: Johannes Rau — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. http://news.yahoo.com/s/nm/20060127/wl_nm/germany_rau_dc_4
  9. ربط: https://d-nb.info/gnd/118803379 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  10. https://cs.isabart.org/person/17758 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  11. Olympedia people ID: https://www.olympedia.org/athletes/1200116
  12. http://www.moe.gov.cn/s78/A22/xwb_left/moe_829/tnull_44386.html — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2019