مندرجات کا رخ کریں

جیزہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  
جیزہ
(عربی میں: مدينة الجيزة ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

جیزہ
جیزہ
پرچم
جیزہ
جیزہ
نشان

تاریخ تاسیس 642  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک مصر [1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ محافظہ جیزہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 29°59′13″N 31°12′42″E / 29.987°N 31.2118°E / 29.987; 31.2118   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 187 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 30 میٹر [4]  ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 5598402 (تخمینہ ) (12 دسمبر 2020)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات 00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
(+20) 2  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 360995  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ

گیزہ یا جیزہ (مصری تلفظ: گیزہ) (Giza) مصر کا تیسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ دریائے نیل کے مغربی کنارے پر مرکزی قاہرہ کے جنوب مغرب میں 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

گیزہ کا گیزہ مرتفع مقام بہت زیادہ مشہور ہے، جس کی وجہ دنیا میں سب سے زیادہ متاثر کن آثار قدیمہ، جس میں عظیم ابوالہول سمیت، گیزہ کا عظیم ہرم اور دیگر بڑے اہرام اور مندروں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔

آب و ہوا

[ترمیم]
آب ہوا معلومات برائے گیزہ
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 18
(65)
19
(67)
23
(73)
28
(82)
32
(90)
35
(95)
36
(96)
36
(96)
32
(90)
29
(85)
26
(79)
21
(69)
27.9
(82.3)
اوسط کم °س (°ف) 9
(48)
9
(48)
11
(51)
13
(56)
18
(64)
21
(69)
22
(71)
22
(72)
21
(70)
18
(64)
15
(59)
11
(51)
15.8
(60.3)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 3
(0.1)
3
(0.1)
3
(0.1)
0
(0)
13
(0.5)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
3
(0.1)
13
(0.5)
38
(1.4)
ماخذ: Weatherbase [7]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/12.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ جیزہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2024ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ جیزہ في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2024ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  4. http://www.geonames.org/360995
  5. http://www.citypopulation.de/Egypt-Cities.html
  6. https://www.ibb.istanbul/icerik/kardes-sehirler
  7. "Weatherbase: Historical Weather for Giza, Egypt"۔ Weatherbase۔ 2011۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-17 Retrieved on November 24, 2011.