حقیقی عدد
Appearance
ریاضیات میں حقیقی عدد قدر ہے جو مسلسلہ پر ایک مقدار کی نمائندگی کرتا ہے، جیسا کہ 5 (ایک صحیح عدد)، 4/3 (ایک ناطق عدد جو صحیح عدد نہیں)، 8.6 (ناطق عدد جو اعشاریہ نمائندگی میں ہے)، (، 2 کا مربع جذر، ایک الجبرائی عدد جو ناطق نہیں) اور π (3.1415926535) ایک ماروائی عدد)۔ حقیقی اعداد کو لامتناہی لکیر پر نقاط کے طور پر سمجھا جاتا ہے۔ اس لکیر کو عدد لکیر یا حقیقی لکیر بھی پکارا جاتا ہے۔ .
ویکی ذخائر پر حقیقی عدد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |