خود مختار جمہوریہ کریمیا
Appearance
خود مختار جمہوریہ کریمیا Autonomous Republic of Crimea
| |
---|---|
شعار: | |
ترانہ: | |
دار الحکومت and largest city | سمفروپول |
سرکاری زبانیں | یوکرینی |
نسلی گروہ (2001) |
|
حکومت | خود مختار جمہوریہ |
• یوکرائن کے صدر کے نمائندے | Serhiy Kunitsyn[1] |
• وزیر اعظم | Sergey Aksyonov (درحقیقت)[2][3] |
• پارلیمنٹ کے اسپیکر | Vladimir Konstantinov[4] |
مقننہ | سپریم کونسل |
ریاست کی جدید تاریخ | |
• روسی سلطنت سے آزادی | دسمبر 13, 1917 |
• سوویت یونین کا قبضہ | جنوری 1918 |
• جرمن زیر حمایت | اپریل 1918 |
• دوسری مرتبہ سوویت یونین کا قبضہ | اپریل 1919 |
• جنوبی روس کا علاقہ | جون 1919 |
• سوویت روس میں خود مختاری | اکتوبر 1921 |
• نازی جرمنی کا قبضہ | 1941-1943 |
• خود مختاری ختم | جون 1945 |
• یوکرائن کا حصہ | فروری 1954 |
• یوکرائن نے خود مختاری بحال کی | فروری 1991 |
• آئین کریمیا | اکتوبر 21, 1998 |
• دوبارہ شامل روس کا ریفرنڈم | مارچ 16, 2014 |
رقبہ | |
• کل | 26,100 کلومیٹر2 (10,100 مربع میل) (ایک سو اڑتالیسواں) |
آبادی | |
• 2007 تخمینہ | 1973185 (ایک سو اڑتالیسواں) |
• 2001 مردم شماری | 2033700 |
• کثافت | 75.6/کلو میٹر2 (195.8/مربع میل) (ایک سو سولہواں) |
کرنسی | یوکرینی ہروینیا [حوالہ درکار] (UAH) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+2 (مشرقی یورپی وقت) |
• گرمائی (ڈی ایس ٹی) | یو ٹی سی+3 (مشرقی یورپی گرما وقت) |
کالنگ کوڈ | +380d |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | crimea.uac |
| |
مضامین بسلسلہ |
کریمیائی تاتار |
---|
بلحاظ علاقہ یا ملک |
مذہب |
زبانیں اور لہجے |
تاریخ |
افراد اور گروہ |
خود مختار جمہوریہ کریمیا (Autonomous Republic of Crimea) (یوکرینی: Автономна Республіка Крим، روسی: Автономная Республика Крым، ریمیائی تاتار: Къырым Мухтар Джумхуриети) [5] فی الحال واقع ایک خود مختار جمہوریہ ہے جو جزیرہ نما کریمیا میں بحیرہ اسود کے شمالی ساحل پر واقع ہے جس کی اکثریت آبادی روسی النسل ہے۔
علاقے میں حالیہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے جزیرہ نما پر قومی خود مختاری فی الحال یوکرائن اور روس کے درمیان متنازع ہے۔ (2014 مارچ) [6][7][8] خود مختار جمہوریہ کریمیا شمالی بحیرہ اسود کے جزیرہ نما کے تقریبا تمام علاقے پر مشتمل ہے سوائے سواستوپول کے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ (یوکرینی میں) Kunitsyn appointed President's representative in the Crimea, Ukrayinska Pravda (27 February 2014)
- ↑ "Crimean Parliament Dismisses Cabinet and Sets Date for Autonomy Referendum"۔ The Moscow Times۔ February 27, 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 27, 2014
- ↑ Installed during the 2014 Crimean crisis and not appointed by the صدر یوکرین
- ↑ Vasyl Dzharty of Regions Party heads Crimean government, Kyiv Post (March 17, 2010).
- ↑ Why Crimea is so dangerous - BBC News
- ↑ Regions and territories: The Republic of Crimea, بی بی سی نیوز
- ↑ Autonomous Republic of Crimea
- ↑ Government Portal of The Autonomous Republic of Crimea
مزید دیکھیے
[ترمیم]زمرہ جات:
- مضامین مع یوکرینی زبان بیرونی روابط
- Articles with Ukrainian-language external links
- مضامین مع بلا حوالہ بیان از March 2014ء
- 1991ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- خودمختار ترک ریاستیں
- خودمختار جمہوریتیں
- روسی زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- کریمیا
- یورپ کے متنازع علاقے
- یوکرین کی ذیلی تقسیم
- یوکرین کی خودمختار جمہوریتیں
- جمہوریتیں
- ترک ریاستیں
- یوکرینی زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات