دریائے چمبل
Appearance
دریائے چمبل | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1] |
تقسیم اعلیٰ | راجستھان ، اتر پردیش ، مدھیہ پردیش |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 22°27′00″N 75°31′00″E / 22.45°N 75.516666666667°E [2] |
بلندی | 105 میٹر |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1274846 |
درستی - ترمیم |
دریائے چمبل (Chambal River) (ہندی: चम्बल नदी) وسطی بھارت میں دریائے جمنا کا ایک معاون دریا ہے۔ دریا مدھیہ پردیش کے شمال-شمال مشرق سے بہتے ہوئے راجستھان سے گزرتا ہے۔ ریاست اتر پردیش میں یہ دریائے جمنا میں شامل ہوجاتا ہے۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "صفحہ دریائے چمبل في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ دریائے چمبل في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2024ء
- ↑ Sharad K. Jain، Pushpendra K. Agarwal، Vijay P. Singh (2007)۔ Hydrology and water resources of India- Volume 57 of Water science and technology library - Tributaries of Yamuna river۔ Springer۔ صفحہ: 350۔ ISBN 1-4020-5179-4۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2016
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر دریائے چمبل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Chambal Basin (Department of Irrigation, Government of Rajasthan)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ rajirrigation.gov.in (Error: unknown archive URL)
- Chambal Valley Projectآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ rajirrigation.gov.in (Error: unknown archive URL)
- Chambal River in 1949
- "Chambal"۔ دائرۃ المعارف بریطانیکا (11ویں ایڈیشن)۔ 1911ء
ویکی ذخائر پر دریائے چمبل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |