مندرجات کا رخ کریں

رومی کونسل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رومی کونسل (انگریزی: Roman consul)[1] رومی جمہوریہ (509 سے 27 قبل مسیح تک) میں سب سے بڑا سیاسی دفتر یا برسر منصب تھا۔قدیم رومی کونسل شپ کو سب سے بڑا منصب سمجھتے تھے۔ رومی ہر سال کونسل کا انتخاب کرتے جو ایک سال تک کام کرتے تھے۔ 27 قبل مسیح میں رومی سلطنت کے قیام کے بعد کونسل کا عہدہ محض نمائشی رہ گیا۔ قنصل یا قونصل جمہوریہ روما کے دو اعلیٰ حاکم جو ہر سال قنصل کے نام سے منتخب ہوتے اور مل کر انتظام کرتے تھے۔[2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ویکیپیڈیا صارفین، «Roman consul»، آزاد دائرۃ المعارف انگریزی ویکیپیڈیا ۔
  2. بابائے اردو ڈاکٹر عبدالحق (1981)۔ The Standard English Urdu Dictionary۔ Delhi: Anjuman Taraqqi Urdu (Hind), Urdu Ghar, Rouse Avenue, New Delhi