زندان ابوغریب
Appearance
زندان ابوغریب (تلفظ: ابو غُرَیب) عراق کے شہر ابوغریب میں واقع ایک مشہور زندان ہے جہاں پر امریکی افواج نے عراقی و دیگر مسلمانوں پر ظلم کی انتہا کی اور انسانی حقوق کی بے شمار خلاف ورزیاں کیں۔
ویکی ذخائر پر زندان ابوغریب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |