سندربن
Appearance
سندربن The Sundarbans | |
---|---|
সুন্দরবন | |
بنگلہ دیش میں مقام | |
مقام | کھلنا ڈویژن، بنگلہ دیش مغربی بنگال (بھارت) |
قریب ترین شہر | کھلنا، ضلع ستخیرا |
متناسقات | 21°56′59″N 89°10′59.988″E / 21.94972°N 89.18333000°E |
رقبہ | 139,500 ha (345,000 acre) |
Invalid designation | |
رسمی نام | Sundarbans Reserved Forest |
نامزد | 21 May 1992[1] |
سندربن (Sundarbans) ((بنگالی: সুন্দরবন)، Shundorbôn) بنگال اور مغربی بنگال (بھارت) میں پائے جانے والا ایک قدرتی علاقہ ہے۔ سندربن کا رقبہ تقریبا 10،000 کلومیٹر ہے جس میں سے تقریباً 60 فیصد بنگلہ دیش جبکہ باقی بھارت میں ہے۔ [2] سندربن ایک یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقام ہے۔ [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Ramsar List"۔ Ramsar.org۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-11
- ^ ا ب "SUNDARBAN WILDLIFE SANCTUARIES" (PDF)۔ WORLD HERITAGE NOMINATION - IUCN TECHNICAL EVALUATION۔ UNESCO۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-06-27
زمرہ جات:
- Pages using infobox map with unknown parameters
- بنگلہ دیش کے جنگلات
- بنگلہ دیش کے دلدلی علاقہ جات
- بنگلہ دیش کے سیاحتی مقامات
- بنگلہ دیش کے متحفظہ علاقہ جات
- بنگلہ دیش میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ
- بھارت کے بیئیاتی خطے
- بھارت کے جنگلات
- بھارت کے دلدلی علاقہ جات
- بھارت کے سیاحتی مقامات
- بھارت میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ
- جغرافیہ بنگلہ دیش
- جغرافیہ بھارت
- خلیج بنگال
- قدرتی علاقہ جات
- مغربی بنگال کے سیاحتی مقامات
- ہند ملایا ماحولیاتی خطہ
- بھارت کے خطے
- مغربی بنگال کے خطے