ع
Appearance
اردو کا چوبیسواں حرف 'ع' (عین) ہے۔ فارسی کا اکیسواں اور عربی کا اٹھارھواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 70 شمار ہوتے ہیں۔ ابتدائی عربی اور عبرانی میں اس کی شکل آنکھ سے ملتی تھی اس لیے اسے عین (آنکھ) کہا جاتا ہے۔
لفظ میں مقام: | الگ | آخر میں | درمیان میں | شروع میں |
---|---|---|---|---|
شکل: | ع | ـع | ـعـ | عـ |
حرف | ع | |
---|---|---|
یونیکوڈ نام | ARABIC LETTER AIN | |
علامتی رمز | اعشاری | اساس سولہ |
یونیکوڈ | 1593 | U+0639 |
یو ٹی ایف-8 | 216 185 | D8 B9 |
عددی حرف حوالہ | ع | ع |