مندرجات کا رخ کریں

عظیم ترک جنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عظیم ترکی جنگ
Great Turkish War
سلسلہ عثمانی ہیبسبرگ جنگیں, پولش عثمانی جنگیں, عثمانی وینس جنگیں اور روس ترکی جنگیں.

محاذ ویانا
تاریخ14 جولائی 1683 – 26 جنوری 1699
(لوا خطا ماڈیول:Age میں 521 سطر پر: attempt to concatenate local 'last' (a nil value)۔)
مقامآسٹریا, مجارستان, سربیا, کرویئشا, یونان اور یوکرین (بشمول کریمیا)
نتیجہ مقدس اتحاد کی فتح
معاہدہ کارلوفچہ
سرحدی
تبدیلیاں
آسٹریا کا ہنگری اور بلقان میں علاقوں پر قبضہ
پولینڈ-لتھوانیا کا پودولیا پر قبضہ
روس کا ازوف بندرگاہ پر قبضہ
وینس کا موریہ اور اندرونی دیلماشا پر قبضہ
مُحارِب

عظیم ترکی جنگ (Great Turkish War) ((جرمنی: Der Große Türkenkrieg)‏) (ترکی زبان: Kutsal İttifak Savaşları) سلطنت عثمانیہ اور کئی معاصر یورپی طاقتوں جنھوں نے مل کر مقدس اتحاد (Holy League) قائم کیا، کے درمیان تنازعات کا ایک سلسلہ ہے۔