مندرجات کا رخ کریں

قبالہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلسلہ مضامین
یہودیت

  

باب یہودیت

قَبالہ، قَبَلہ،قابالہ اورقابالا (عبرانی: קַבָּלָה‎ قبول کرنا) تورات کی باطنی تشریح وتفسیر کا مجموعہ جو یہودی معاشرہ میں زبانی منتقل ہوتا رہا اور اسی بنیاد پر یہ روحانی فلسفہ اور مکتب فکر وجود میں آیا۔ یہودی معاشرہ میں مختلف نظریات مثلاً پسندیدہ قوم (בחירת עם ישראל) ، ارض مقدس (ארץ הקודש‎) اسی مکتب فکر اور ان کی سری تفسیروں سے وجود میں آئے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]