مندرجات کا رخ کریں

لبنان کے شہروں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ فہرست لبنان کے شہر (List of cities and towns in Lebanon) ہے۔

بڑے شہر

[ترمیم]
شہر علاقہ آبادی
بیروت محافظہ بیروت 1,916,100
طرابلس الشام محافظہ شمالی 229,398
صیدا محافظہ جنوبی 163,554
صور محافظہ جنوبی 135,204
جونیہ کوہ لبنان 115,500
جبیل کوہ لبنان 72,000
عالیہ، لبنان کوہ لبنان 100,000
Nabatieh محافظہ جنوبی 85,000
بعلبک محافظہ بعلبک الہرمل 122,806
زحلہ محافظہ بقاع 260,000
Zgharta-Ehden محافظہ شمالی 50,000
Batroun محافظہ شمالی 45,000

حوالہ جات

[ترمیم]