مندرجات کا رخ کریں

مائیکروسوفٹ ایج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مائیکروسوفٹ ایج
ونڈوز 10 پر مائیکروسوفٹ ایج، روشن تھیم کے ساتھ
ونڈوز 10 پر مائیکروسوفٹ ایج، روشن تھیم کے ساتھ
ترقی دہندہمائیکروسوفٹ
ابتدائی اجراجولائی 29، 2015؛ 9 سال قبل (2015-07-29)
سانچہ:Infobox software/stacked
آپریٹنگ سسٹمآئی او ایس، اینڈرائیڈ، ایکس باکس ون سسٹم سوفٹ ویئر، ونڈوز 10 (بعد ازاں ونڈوز 7، ونڈوز 8، ونڈوز 8.1 اور میک او ایس)
Included withونڈوز 10، ونڈوز 10 موبائل، ایکس باکس ون سسٹم سوفٹ ویئر
انجنs{{Plainlist|
  • ونڈوز: EdgeHTML]] (2014–2019), [[(2019–present)(later Blink), Chakra
  • آئی او ایس: Webkit
  • اینڈرائیڈ: Blink
}}
Licenseملکیتی سافٹ ویئر؛ ونڈوز 10 کا جزو
ویب سائٹwww.microsoft.com/en-us/windows/microsoft-edge

مائیکروسوفٹ ایج (کوڈ نام ’’اسپارٹن‘‘) مائیکروسوفٹ کا تیار کردہ ویب براؤزر ہے۔ اسے 2015ء میں ابتدائی طور پر ونڈوز 10 اور ایکس باکس ون کے لیے اور بعد ازاں، 2017ء میں اینڈروئیڈ اور آئی او ایس کے لیے جاری کیا گیا۔

ایج، کورٹانا کے ساتھ ہم آہنگ ہے اور اس کے ایکسٹینشن مائیکروسوفٹ اسٹور پر محفوظ ہیں۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر کے برعکس، ایج میں متروکہ ایکٹیو ایکس اور بی ایچ او ٹیکنالوجی کی سپورٹ موجود نہیں ہے۔

اولاً مائیکروسوفٹ کے اپنے ایج ایچ ٹی ایم ایل اور چکرا انجن کے ساتھ بنائے گئے اس براؤزر کو فی الحال بلنک اور وی 8 انجنوں کا استعمال کرتے ہوئے کرومیم پر مبنی براؤزر کے طور پر دوبارہ تیار کیا جا رہا ہے۔ اس بڑی تبدیلی کے ساتھ، مائیکروسوفٹ اس براؤزر کی سپورٹ ونڈوز 7، 8، 8.1 اور میک او ایس میں شامل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔