مارشل پیتاں
Appearance
Henri Philippe Petain
پیدائش: 1856ء
وفات: 1951ء
فرانسیسی جنرل اور جنگ عظیم کا ہیرو۔ 1878ء میں فوج میں بھرتی ہوا۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران، وردن کی جنگ میں کامیابی کے صلے میں فیلڈ مارشل بنا دیا گیا۔ 1931.40 تک فرانس کا وزیر دفاع رہا۔ 1940ء میں فرانس پر نازی قبضے کے بعد پہلے وزیر اعظم اور پھر صدر بنا۔ 1944ء میں، فرانس میں اتحادی فوجوں کے داخلے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔ ہٹلر کے ساتھ گتھ جوڑ کے الزام میں پھانسی کی سزا ہوئی جو پیرانہ سالی کی بنا پر عمر قید میں بدل دی گئی۔ قید ہی میں انتقال ہوا۔
زمرہ جات:
- 1856ء کی پیدائشیں
- 1951ء کی وفیات
- آنریری نائٹس گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جارج
- تاریخ المغرب
- دوسری جنگ عظیم کے سیاسی رہنما
- فرانس کے سربراہان ریاست
- فرانسیسی سزائے موت یافتہ قیدی
- فرانسیسی سیاست دان
- فرانسیسی شخصیات
- فرانسیسی وزرائے اعظم
- وکی فرانس کی شخصیات
- پہلی جنگ عظیم کی فرانسیسی عسکری شخصیات
- انڈورہ کے شہزادے
- ضد-میسنری
- فرانسیسی رومن کیتھولک
- فرانس میں ضد سامیت
- فرانسیسی حراست میں وفات پانے والے قیدی
- فرانسیسی قوم پرست
- بیسویں صدی کےانڈورہ کے شہزادے
- انیسویں صدی کی فرانسیسی عسکری شخصیات