محمد ادریس سنوسی
Appearance
محمد ادریس سنوسی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
لیبیا کا بادشاہ | |||||||
24 دسمبر 1951 – 1 ستمبر 1969 | |||||||
شریک حیات | فاطمہ الشریف | ||||||
| |||||||
خاندان | سنوسی خاندان | ||||||
والد | محمد المہدی سنوسی | ||||||
والدہ | عائشہ بنت احمد | ||||||
پیدائش | 12 مارچ 1889 الجغبوب, برقہ | ||||||
وفات | 25 مئی 1983 قاہرہ, مصر | (عمر 94 سال)
محمد ادریس سنوسی (Idris of Libya) (عربی: إدريس الأول) [1] جنہیں ادریس اول کا نام سے بھی جانا جاتا ہے لیبیا کا پہلا اور واحد بادشاہ تھا جس نے 1951ء سے 1969ء تک لیبیا پر حکومت کی۔
محمد ادریس سنوسی علاج کے لیے جب ترکی میں تھے تو معمر القذافی کی قیادت میں فوجی افسران کی طرف سے ایک 1969ء بغاوت انھیں معزول کر دیا گیا۔
تصاویر
[ترمیم]-
ادریس اول اور رچرڈ نکسن
-
ادریس اول مصری صدر ناصر کے ساتھ
-
ادریس اول، 1965
-
ادریس اول کا شاہی پرچم۔ یہ امارت برقہ کا پرچم ایک تاج کے اضافے ساتھ ہے
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Royal Ark"۔ Royalark.net۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-29
زمرہ جات:
- 1889ء کی پیدائشیں
- 1983ء کی وفیات
- لیبیائی فرماں روا
- بیسویں صدی کی عرب شخصیات
- جنت البقیع میں مدفون شخصیات
- دوسری جنگ عظیم کے سیاسی رہنما
- سرد جنگ کے رہنما
- سنوسی خاندان
- فوجی تاخت میں معزول شدہ قائدین
- لیبیا کے سربراہان ریاست
- لیبیائی جلاوطن
- لیبیائی سزائے موت یافتہ قیدی
- لیبیائی سیاست دان
- لیبیائی مسلم
- مسلم بادشاہ
- ہاشمی شخصیات
- بیسویں صدی کی لیبیائی شخصیات
- انیسویں صدی کی عرب شخصیات
- تخت سے اتارے جانے والے فرماں روا