مندرجات کا رخ کریں

منیان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلسلہ مضامین
یہودیت

  

باب یہودیت

منیان (عبرانی: מנין لغوی معنی: گننا) دس یہودیوں کی جماعت کا نام ہے ـ یہودی معبد (شول) میں باجماعت عبادت کے لیے ضروری ہے کہ کم از کم دس بالغ افراد موجود ہوں ـ اگر دس سے کم بالغ افراد ہوں تو عبادت ہو تو سکتی ہے مگر اسے فرداً عبادت مانا جاتا ہےـ

کچھ فقہوں میں منیان میں شمولیت کے لیے دس مردوں کی ضرورت ہوتی ہے اور کچھ میں مرد اور عورت مل کر منیان پورا کر سکتے ہیں ـ

حوالہ جات

[ترمیم]