مندرجات کا رخ کریں

ویکیپیڈیا:ProveIt

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پرو اٹ
حقیقی مصنفKurt Luther,
Matthew Flaschen,
Terris Johnson,
Amy Bruckman,
Andrea Forte,
Christopher Jordan
تیار کردہSophivorus
پروگرامنگ زبانجاوا اسکرپٹ، سی ایس ایس
صنفMediawiki Gadget
اجازت نامہکریئیٹیو کامنز اجازت نامہ and گنو عام عوامی اجازت نامہ
ویب سائٹcommons.wikimedia.org/wiki/Help:Gadget-ProveIt

پرو اٹ (انگریزی: ProveIt) ویکیپیڈیا (اور دیگرمیڈیا ویکی) کا ایک مضبوط اور کارآمد حوالہ ساز ہے۔ حوالہ سازی ویکیپیڈیا کا ایک بنیادی عنصر ہے مگر اس کا عمل قدرے مشکل ہے کیونکہ حوالہ کے سانچے بہت پیچیدہ ہیں۔ پرو اٹ ایک آسان اور اسمارٹ تصویری یوزر انٹرفیس جسے دوران میں ترمیم استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مضمون نگار کو انٹرفیس کو سمجھنا ہے، پرو اٹ متن کا سارا کام خود دیکھ لیتا ہے۔

شراکت

[ترمیم]

اگر آپ کو اس میں کوئی بگ نظر آتا ہے یا آپ کوئی تکنیکی مشورہ دینا چاہتے ہیں توتبادلہ خیال پر دے سکتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے کامز پر معاونت کا صفحہ اور شارکین کی فہرست مللاحظہ کریں۔

صندوقچہ صارف

[ترمیم]
صارف ویکیپیڈیا:ProveIt کا استعمال کنندہ ہے.

اگر آپ کو یہ ٹول پسند آیا ہو اور آپ استعمال کرنا چاہتے ہیں تو آپ اس صندوقچہ صارف کو پرو اٹ سانچہ کے ساتھ اپنے تبادلہ خیال پر رکھ دیں۔ ایسا کرنے سے آپ کی فہرست میں شامل ہو جائیں گے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]