مندرجات کا رخ کریں

پریسبیٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پریسبیٹریونانی:πρεσβύτερος) مطلب ”بزرگ“، قدیم مسیحی گرجے کے بزرگ پادری کو کہا جاتا ہے۔ عہد نامہ جدید کے مطابق ”بزرگ“ یعنی پرسبیٹر مقامی مسیحی اجتماع کا پیشوا ہوتا ہے جبکہ لفظ یونانی ”پریسبیٹروس“ سے مراد بزرگ/اکبر ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. بائبل: عہد نامہ جدید، اعمال 23 ،15:6