مندرجات کا رخ کریں

پطرس اعظم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پطرس اعظم
(روسی میں: Пётр I ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (روسی میں: Романов Пётр Алексеевич ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 30 مئی 1672ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماسکو [4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 جنوری 1725ء (53 سال)[6][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سینٹ پیٹرز برگ [7][5]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن پیٹر اینڈ پال کیتھیڈرل   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت روسی زار شاہی
سلطنت روس
روس [8][5]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن فرانسیسی اکادمی برائے سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ دمہ [9]
مے پرستی [10]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان رومانوف خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
شہنشاہ کُل روس   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2 نومبر 1721  – 8 فروری 1725 
عملی زندگی
پیشہ حاکم ،  ریاست کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان روسی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان روسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ جرنیل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف سینٹ اینڈریو (1703)[11]
 آرڈر آف ایلی فینٹ
 آرڈر آف دی وائٹ ایگل   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

پطرس اعظم یا پیٹر اعظم (پیدائش: 9 جون 1672ء (گریگوری عیسوی تقویم) یا 30 مئی 1672ء— وفات: 8 فروری 1725ء (گریگوری عیسوی تقویم) یا 28 جنوری 1725ء) سلطنت روس کا شہنشاہ تھا۔ پطرس کا تعلق روس کے روسی زار شاہی خاندان سے تھا۔ اُس نے 1682ء سے 1725ء تک حکومت کی۔اُسے روس کا بیدار مغز شہنشاہ بھی کہا جاتا ہے۔

سوانح

[ترمیم]

1696ء میں ازوف کا علاقہ ترکوں سے چھینا۔ 1697ء میں بیلجیم، ہالینڈ، انگلینڈ، آسٹریا اور جرمنی کا دورہ کیا اور جہاز سازی کا فن اور ٹکنیکل سائنس کا علم حاصل کیا۔ 1700ء میں چارلس دوازدہم شاہ سویڈن سے جنگ ناروا میں شکست کھائی جس کا بدلہ 9 سال بعد لیا۔ 1711ء میں ایک معاہدہ کیا جس کی رو سے ترکوں کو ازوف کا علاقہ واپس مل گیا۔ 1721ء میں سویڈن سے جنگ نہ کرنے کا معاہدہ کیا جس کی رو سے کئی علاقے روس کے قبضے میں آ گئے۔

پیٹر نے 1703ء میں سینٹ پیٹرز برگ کی بنیاد رکھی۔ 1722ء میں ایران سے جنگ ہوئی جس میں پیٹر کو کامیابی حاصل ہوئی۔ روس میں معاشرتی اور تعلیمی اصلاحات رائج کیں اور فوج اور بحریہ کی از سرنو تنظیم کی۔ سائنس اور فنون لطیفہ کی بھی ہمت افزائی کی اور روس کے لوگوں کو مغربی تہذیب سے روشناس کیا۔ ایک دہقان عورت سے شادی کی جو پیٹر کی وفات پر کیتھرائن اول کے لقب سے تخت پر بیٹھی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. عنوان : Peter I., Russland, Zar — ربط: https://d-nb.info/gnd/118592955 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب عنوان : Peter I. Emperor of Russia — ربط: دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی
  3. ^ ا ب عنوان : Чувашская энциклопедия — ISBN 978-5-7670-1471-2 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://enc.cap.ru/
  4. ربط: https://d-nb.info/gnd/118592955 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  5. ^ ا ب پ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118592955 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اپریل 2024
  6. ربط: https://d-nb.info/gnd/118592955 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  7. ربط: https://d-nb.info/gnd/118592955 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  8. تاریخ اشاعت: 30 اکتوبر 2014 — Libris-URI: https://libris.kb.se/katalogisering/ljx01dj41c527fr — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
  9. عنوان : Peter I/Peter the Great (1672-1725), Russian Czar — جلد: 17 — صفحہ: 47-49 — شمارہ: 1 — https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/8814941
  10. Фактчек: 16 самых популярных легенд о Петре I
  11. عنوان : Tähdistöt ja ritarikunnat — صفحہ: 28 — ISBN 951-616-066-2 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://svr100.fi/kronologia-artikkelit/
شاہی القاب
ماقبل  زار روس
7 مئی 1682ء2 نومبر 1721ء
مع ائیون پنجم
سلطنت روس
' شہنشاہ روس
1721ء1725ء
مابعد 
ماقبل  ڈیوک آف ایسٹونیا، لیوونیا
1721ء1725ء