مندرجات کا رخ کریں

گیرٹ سمتھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گیرٹ سمتھ
(انگریزی میں: Gerrit Smith ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 6 مارچ 1797ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یوٹیکا، نیو یارک   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 دسمبر 1874ء (77 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیویارک شہر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ریپبلکن پارٹی
فری سوئل پارٹی
لبرٹی پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ این کارول فٹزغو [4]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد الزبیتھ سمتھ ملر ،  گرین سمتھ   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد پیٹر سمتھ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ الزبیتھ لیونگسٹن   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ہیملٹن کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  وکیل ،  انسان دوست ،  مصنف [5]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گیرٹ سمتھ (6 مارچ 1797 – 28 دسمبر 1874ء)، امریکا کے ایک سرکردہ معاشرتی مصلح، عورتوں کے ح قرائے دہی کے حامی، انسدادیت پسند، سیاست دان اور مخیر تھے۔ اسمتھ 1848ء، 1856ء اور 1860ء میں ریاستہائے متحدہ کے صدر کے امیدوار تھے، لیکن انھوں نے وفاقی حکومت میں 1853-1854ء میں فری سوئل پارٹی کے نمائندے کی حیثیت سے، صرف 18 ماہ کی خدمات سر انجام دیں۔[6] سمتھ، اپنی پوری زندگی میں لبرٹی پارٹی اور ریپبلکن پارٹی کے لیے ایک اہم مالی اعانت کار رہے، انیسویں صدی کے ریاستہائے متحدہ میں معاشرتی ترقی کی سمت کام کرنے میں سمتھ نے بہت زیادہ وقت اور رقم خرچ کی۔ نیو یارک، شمالی البا میں ایک افریقی نژاد امریکی کمیونٹی، ٹمبکٹو کی تخلیق کے لیے اراضی اور پیسہ دونوں کے لیے خاطر خواہ عطیات دینے کے علاوہ، انسدادیت کے حق میں نوآبادیات ترک کرنے اور تمام غلاموں کو فوری طور پر آزاد کرنے سے قبل، وہ تحریک انسدایت اور نوآبادیات کی تحریک میں شامل تھے۔ وہ سیکریٹ سکس کے ایک رکن تھے جنھوں نے 1859ء میں ہارپرس فیری پر جان براؤن کے چھاپے کی مالی مدد کی۔نارتھ ایلبا میں براؤن کا فارم، اس زمین پر تھا جس نے اسمتھ سے خریدا تھا۔[7]

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

سمتھ یوٹیکا میں پیٹر جیریٹ اسمتھ اور الزبتھ (لیونگسٹن) سمتھ، جو کرنل جیمز لیونگسٹن اور الزبتھ (سمپسن) لیونگسٹن کی بیٹی تھی کے ہاں پیدا ہوئے، جس کے آبا و اجداد ہالینڈ سے تھے (جیریٹ ایک ڈچ نام ہے)۔[8]:27

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Gerrit-Smith — بنام: Gerrit Smith — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6gb27r4 — بنام: Gerrit Smith — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1375 — بنام: Gerrit Smith — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. NRHP reference number: https://npgallery.nps.gov/AssetDetail/NRIS/97001386
  5. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  6. Back to Africa: Benjamin Coates and the colonization movement in America۔ Penn State Press۔ 2005۔ صفحہ: 88۔ ISBN 0-271-02684-7 
  7. Stauffer, The Black Hearts of Men، p. 265

ف

بیرونی روابط

[ترمیم]