مندرجات کا رخ کریں

یک زوجیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یک زوجیت، یگانہ شریک حیات یا یگانہ شادی (انگریزی: Monogamy) اس ازدواجی رشتے کو کہتے ہیں جس میں ایک آدمی یا ایک عورت صرف دوسرے ایک آدمی یا عورت سے رشتہ رکھے۔ یہ رشتہ متعدد شریک حیات کی ضد ہے جس کی دونوں قسمیں تعدد ازواج اور تعدد شوہری ایک سے زیادہ شریک حیات کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔

کچھ سماجوں میں جہاں بنا شادی کے بھی لڑکے اور لڑکیاں قریبی رشتے بناتے ہیں، وہاں پر یگانہ شریک حیات کے تصور کا اطلاق بہ یک صرف ایک شخص سے جنسی تعلق بنائے رکھنے پر مرکوز ہوتا ہے۔ ان سماجوں میں کسی آدمی یا عورت کا بہ یک وقت کئی لوگوں سے تعلق بنائے رکھنا معیوب سمجھا جاتا ہے۔

جن سماجوں میں ہم جنس پسندی رائج ہے اور انھیں عوامی قبولیت حاصل ہے، وہاں پر یکساں صنفی شادیوں (same sex marriage) اور ساتھ رہنے کے تعلقات میں، دونوں میں یگانہ شریک حیات کے تصور میں صرف کسی ایک شخص شخص پر تعلق بنائے رکھنے پر زور دیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]