1994ء فیفا عالمی کپ
Appearance
World Cup '94 | |
---|---|
فائل:1994 FIFA World Cup logo.svg 1994 فیفا عالمی کپ کا اشتہار | |
ٹورنامنٹ کی تفصیل | |
میزبان ملک | United States |
تاریخ | 17 جون – 17 جولائی 1994 (31 دن) |
ٹیمیں | 24 (5 اتحادیوں سے) |
میدان | 9 (9 میزبان شہروں میں) |
سیمی فائنل کھیلنے والے | |
فاتحین | برازیل (4 بار) |
دوسرے درجہ پر | اطالیہ |
تیسرے درجہ پر | سویڈن |
چوتھے درجہ پر | بلغاریہ |
اعداد و شمار | |
کل مقابلے | 52 |
گول | 141 (2.71 فی میچ) |
تماشائی | 3,587,538 (68,991 فی میچ) |
زیادہ گول کرنے والا | Hristo Stoichkov Oleg Salenko (6 گول) |
بہترین کھلاڑی | Romário |
ریاستہائے متحدہ امریکا میں منعقد ہونے والے 1994ے کے فیفا عالمی کپ کے فائنل میں برازیل کی ٹیم نے اٹلی کو پینلٹی ککس پر دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر چوتھی بار یہ ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔