"لمیٹڈ کمپنی" کے نسخوں کے درمیان فرق
شہاب (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
شہاب (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
(6 صارفین 21 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
لمیٹڈ کمپنی یا لمیٹڈ لایابِلیٹی (Limited Liability Company) سے مراد ایک قانونی وجود (entity) ہے جو چند تاجروں پر مشتمل ہوتا ہے جو ممبر کہلاتے ہیں۔<ref>[https://www.irs.gov/businesses/small-businesses-self-employed/limited-liability-company-llc Internal Revenue Services]</ref> ان کا کاروبار کے لیے مختص مجموعی سرمائیہ بیان شدہ ہوتا ہے اور نقصان کی صورت میں کمپنی صرف اس بیان شدہ سرمائیہ کی حد تک ذمہ دار ہوتی ہے۔ کمپنی کو قرضہ فراہم کرنے والے کمپنی کے تاجروں کی ذاتی |
لمیٹڈ کمپنی یا لمیٹڈ لایابِلیٹی (Limited Liability Company) سے مراد ایک قانونی وجود (entity) ہے جو چند تاجروں پر مشتمل ہوتا ہے جو ممبر کہلاتے ہیں۔ (ایسی بعض کمپنی کا صرف ایک ممبر بھی ہو سکتا ہے جو تنہا مالک بھی ہوتا ہے۔)<ref>[https://www.irs.gov/businesses/small-businesses-self-employed/limited-liability-company-llc Internal Revenue Services]</ref> ان کا کاروبار کے لیے مختص مجموعی سرمائیہ بیان شدہ ہوتا ہے اور نقصان کی صورت میں کمپنی صرف اس بیان شدہ سرمائیہ کی حد تک ذمہ دار ہوتی ہے۔ کمپنی کو قرضہ فراہم کرنے والے کمپنی کے تاجروں کی ذاتی جائداد پر کوئی حق نہیں جتا سکتے۔ مثال کے طور پر اگر ایسی کمپنی کے کسی تاجر نے کمپنی کے منافع سے ذاتی گھر بنایا اور بعد میں کمپنی [[دیوالیہ]] ہو گئی تو قرض خواہ اس گھر کو بیچ کر اپنی رقم وصول کرنے کا حق نہیں رکھتے۔<!-- When one person owns an LLC, it functions as a separate entity from the owner entirely. --><ref name="LLC's debts">[https://smallbusiness.chron.com/advantages-credit-issues-llc-73336.html How Do You Establish Credit Through an LLC?]</ref> ایسا قانونی وجود صرف حکومت عطا کر سکتی ہے جو قانون بناتی ہے۔<br> |
||
ایسے قانونی وجود (لمیٹڈ کمپنی) کو غیر ذمہ داری یا [[غبن]] کی صورت میں حکومت صرف جرمانے کی سزا سنا سکتی ہے اور قید اور [[پھانسی]] کی سزا |
ایسے قانونی وجود (لمیٹڈ کمپنی) کو غیر ذمہ داری یا [[غبن]] کی صورت میں حکومت صرف جرمانے کی سزا سنا سکتی ہے اور قید اور [[پھانسی]] کی سزا "قانونی وجود" کو دینا ممکن نہیں ہے۔<br> |
||
== تاریخ == |
== تاریخ == |
||
[[نوبل انعام]] یافتہ دانشور اور کولمبیا یونیورسٹی کے صدر [[نکولس مرے بٹلر]] سے 1911ء میں کسی نے پوچھا کہ کس سب سے اہم ایجاد نے [[صنعتی انقلاب]] کو ممکن بنایا؟ بھاپ کا انجن؟ یا بجلی؟ ان کا جواب تھا کہ نہیں، ایسی ایجادات اس بڑی اور طاقتور دریافت کے آگے کچھ بھی نہیں۔ وہ دریافت جس کی وجہ سے ہم |
[[نوبل انعام]] یافتہ دانشور اور کولمبیا یونیورسٹی کے صدر [[نکولس مرے بٹلر]] سے 1911ء میں کسی نے پوچھا کہ کس سب سے اہم ایجاد نے [[صنعتی انقلاب]] کو ممکن بنایا؟ بھاپ کا انجن؟ یا بجلی؟ ان کا جواب تھا کہ نہیں، ایسی ایجادات اس بڑی اور طاقتور دریافت کے آگے کچھ بھی نہیں۔ وہ دریافت جس کی وجہ سے ہم جدید دور میں داخل ہوئے وہ “لمیٹڈ کمپنی” تھی۔<ref name="وہاراامباکر">[https://www.mukaalma.com/112574 / لمیٹڈ کمپنی۔ وہاراامباکر(اردو میں)]</ref><br> |
||
لمیٹڈ کمپنی کو [[کریڈٹ]] جاری کرنے اور ہڑپ کرنے کا اختیار ہوتا ہے۔<!-- you might begin requesting lines of credit from business suppliers... it can shield owners from personal liability for the LLC's debts and negligence --><ref name="LLC's debts">[https://smallbusiness.chron.com/advantages-credit-issues-llc-73336.html]</ref><br> |
|||
[[برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی]] دنیا کی پہلی کمپنی تھی جسے 1600ء میں ملکہ الزبتھ نے لمیٹڈ کمپنی کا حق شاہی فرمان (چارٹر) کے ذریعے عطا کیا۔ اس کا مطلب تھا کہ ایسی تجارت کوئی اور نہیں کر سکتا (یعنی مونوپولی)۔ یہ دوسرے ممالک کو لوٹنے، تشدد کرنے اور فراڈ کرنے (معاہدے کر کے توڑنے) کا سرکاری اجازت نامہ تھا جس نے تاریخ کے دھارے کا رخ موڑ دیا۔ |
[[برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی]] دنیا کی پہلی کمپنی تھی جسے 1600ء میں ملکہ الزبتھ نے لمیٹڈ کمپنی کا حق شاہی فرمان (چارٹر) کے ذریعے عطا کیا۔ اس کا مطلب تھا کہ ایسی تجارت کوئی اور نہیں کر سکتا (یعنی مونوپولی)۔ یہ دوسرے ممالک کو لوٹنے، تشدد کرنے اور فراڈ کرنے (معاہدے کر کے توڑنے) کا سرکاری اجازت نامہ تھا جس نے تاریخ کے دھارے کا رخ موڑ دیا۔ |
||
<blockquote> "کمپنیاں قوانین پر اثرانداز ہو سکتی ہیں۔ اربابِ اختیار کو فنڈ کر سکتی ہیں۔ ایسٹ انڈیا کمپنی نے برطانوی سیاست دانوں کے ساتھ اچھے تعلقات کی افادیت سیکھ لی تھی۔ جب 1770 میں قحطِ بنگال کی وجہ سے کمپنی کی آمدنی ختم ہوئی تو برطانوی قانون سازوں نے اسے دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے قانون سازی کی۔ اس میں چائے کی برآمد سے حاصل ہونے والے محصولات پر ٹیکس سے چھوٹ تھی۔ یہ وہ قانون تھا جس کی وجہ سے بوسٹن ٹی پارٹی کا واقعہ ہوا اور امریکا کی برطانیہ سے آزادی کا سبب بنا۔ یوں کہا جا سکتا ہے کہ امریکا کی آزادی کی ایک وجہ سیاست دانوں پر کارپوریٹ کا زیادہ اثر تھا۔"<ref name="وہاراامباکر">[https://www.mukaalma.com/112574/ لمیٹڈ کمپنی۔ وہاراامباکر(اردو میں)]</ref></blockquote><br> |
|||
== اقتباس == |
|||
<blockquote> |
|||
اب اس سوال کی طرف آتے ہیں کہ انگریزوں کے دو سو سالہ استحصال نے ہندوستان کو کتنا نقصان پہنچایا۔ |
|||
اس سلسلے میں مختلف لوگوں نے مختلف اندازے لگانے کی کوشش کی ہے۔ ان میں سے زیادہ قرینِ قیاس ماہرِ معاشیات اور صحافی منہاز مرچنٹ کی تحقیق ہے۔ ان کے مطابق 1757 سے لے کر 1947 تک انگریزوں کے ہاتھوں ہندوستان کو پہنچنے والے مالی دھچکے کی کل رقم 2015 کے زر مبادلہ کے حساب سے 30 کھرب ڈالر بنتی ہے۔ |
|||
ذرا ایک منٹ رک کر اس رقم کا احاطہ کرنے کی کوشش کریں۔ اس کے مقابلے پر [[نادر شاہ]] بے چارے کو دہلی سے صرف 143 ارب ڈالر لوٹنے ہی پر اکتفا کرنا پڑی تھی۔ <ref>[https://www.bbc.com/urdu/regional-45164919 بی بی سی اردو]</ref> |
|||
</blockquote> |
|||
<blockquote> |
|||
اگرچہ سولہویں صدی کے وسط میں [[بیلجیئم]] کے شہر Antwerp میں اسٹاک کا کاروبار شروع ہو چکا تھا مگر جدید دور کی اسٹاک مارکیٹ اُس وقت شروع ہوئی جب ایسٹ انڈیا کمپنی نے لندن میں شیئر بیچنے شروع کیے۔ <!-- |
|||
Although stock trading dates back as far as the mid-1500s in Antwerp, modern stock trading is generally recognized as starting with the trading of shares in the East India Company in London... The formation of the East India Company in London eventually led to a new investment model, with importing companies offering stocks that essentially represented a fractional ownership interest in the company, and that therefore offered investors investment returns on proceeds from all the voyages a company funded, instead of just on a single trip. The new business model made it possible for companies to ask for larger investments per share, enabling them to easily increase the size of their shipping fleets. Investing in such companies, which were often protected from competition by royally-issued charters, became very popular due to the fact that investors could potentially realize massive profits on their investments. --><ref>[https://corporatefinanceinstitute.com/resources/knowledge/trading-investing/stock-market/ What is the Stock Market?]</ref> |
|||
</blockquote> |
|||
<blockquote> |
|||
ناانصافی یہ نہیں ہے کہ موجودہ نظام میں بینکوں کو کریڈٹ جاری کرنے کی اجازت ملی ہوئی ہے۔ ناانصافی یہ ہے کہ یہ کریڈٹ لمیٹڈ لایابلیٹی کی بنیاد پر جاری ہوتا ہے۔ |
|||
: The unfairness in the current system is not that bank credit is permitted, but that is permitted with limited liability.<ref>[https://www.goldmoney.com/research/goldmoney-insights/the-evolution-of-credit The evolution of credit]</ref> |
|||
</blockquote> |
|||
<blockquote> |
|||
یہ کوئی خفیہ راز نہیں ہے کہ سیاست دانوں اور امیر ترین طبقے کے مفادات ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہیں۔<br> |
|||
After all, it’s no secret that the interests of politicians and the corporate elite align more often than not.<ref>[https://humanevents.com/2020/12/03/the-plot-against-the-small-businesses/ The Plot Against the Small Businesses.]</ref> |
|||
</blockquote> |
|||
== چین == |
|||
چین کی ایک کمپنی Evergrande Real Estate Group بھی ایک لمیٹڈ کمپنی ہے۔ یہ چین کی زمین اور جائداد سے متعلق دوسری سب سے بڑی کمپنی ہے۔ فورچون 500 کے مطابق یہ دنیا کی 122 ویں بڑی کمپنی ہے۔ 2021ء میں جب اسے اپنے قرضے اور سود چُکانے میں بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تو چین کی حکومت نے لمیٹڈ کمپنی کا دست شفقت ہٹا لیا اور اس کے کھرب پتی مالک Hui Ka Yan کو حکم دیا کہ وہ اپنی ذاتی جائداد بیچ کر اپنا قرضہ ادا کرے۔<ref>[https://www.bloomberg.com/news/articles/2021-10-26/china-urges-evergrande-founder-to-pay-debt-with-personal-wealth?srnd=equality China Urges Evergrande’s Hui to Pay Debt With His Own Wealth Bloomberg News October 26, 2021]</ref> |
|||
اسی طرح Archegos Capital Management کے ڈوبنے پر اپریل 2022ء میں اس کمپنی کے مالک Bill Hwang اور کمپنی کے سابقہ چیف فائینینشیئل آفیسر کو کمپنی کے شیئر کی قیمتیں leverage کر کے حد سے زیادہ بڑھانے کے جرم میں امریکی حکام نے گرفتار کر لیا۔<ref>[https://www.bloomberg.com/news/articles/2022-04-27/the-most-surprising-revelations-from-bill-hwang-s-federal-arrest The Most Surprising Revelations from Bill Hwang’s Federal Arrest]</ref> فراڈ اور اسپوفنگ کے جرم میں Bill Hwang کو نومبر 2024ء میں نیویارک میں 18 سال قید کی سزا سنائی گئی۔<ref>[https://www.zerohedge.com/markets/archegos-capital-founder-bill-hwang-sentenced-18-years-prison Archegos Capital Founder Bill Hwang Sentenced To 18 Years In Prison]</ref> |
|||
== مزید دیکھیے == |
== مزید دیکھیے == |
||
سطر 18: | سطر 48: | ||
* [[بندوبست دوامی]] |
* [[بندوبست دوامی]] |
||
* [[سرکاری ڈاکو]] |
* [[سرکاری ڈاکو]] |
||
== حوالہ جات == |
|||
{{حوالہ جات}} |
|||
[[زمرہ:بین الاقوامی ادارے]] |
[[زمرہ:بین الاقوامی ادارے]] |
||
سطر 23: | سطر 56: | ||
[[زمرہ:تجارتی جرائم]] |
[[زمرہ:تجارتی جرائم]] |
||
[[زمرہ:فریب کاری]] |
[[زمرہ:فریب کاری]] |
||
[[زمرہ:قانونی ادارے]] |
|||
[[زمرہ:کمپنیاں بلحاظ قسم]] |
[[زمرہ:کمپنیاں بلحاظ قسم]] |
||
[[زمرہ:مالیات]] |
[[زمرہ:مالیات]] |
||
[[زمرہ:کاروباری اداروں کی اقسام]] |
|||
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 05:17، 22 نومبر 2024ء
لمیٹڈ کمپنی یا لمیٹڈ لایابِلیٹی (Limited Liability Company) سے مراد ایک قانونی وجود (entity) ہے جو چند تاجروں پر مشتمل ہوتا ہے جو ممبر کہلاتے ہیں۔ (ایسی بعض کمپنی کا صرف ایک ممبر بھی ہو سکتا ہے جو تنہا مالک بھی ہوتا ہے۔)[1] ان کا کاروبار کے لیے مختص مجموعی سرمائیہ بیان شدہ ہوتا ہے اور نقصان کی صورت میں کمپنی صرف اس بیان شدہ سرمائیہ کی حد تک ذمہ دار ہوتی ہے۔ کمپنی کو قرضہ فراہم کرنے والے کمپنی کے تاجروں کی ذاتی جائداد پر کوئی حق نہیں جتا سکتے۔ مثال کے طور پر اگر ایسی کمپنی کے کسی تاجر نے کمپنی کے منافع سے ذاتی گھر بنایا اور بعد میں کمپنی دیوالیہ ہو گئی تو قرض خواہ اس گھر کو بیچ کر اپنی رقم وصول کرنے کا حق نہیں رکھتے۔[2] ایسا قانونی وجود صرف حکومت عطا کر سکتی ہے جو قانون بناتی ہے۔
ایسے قانونی وجود (لمیٹڈ کمپنی) کو غیر ذمہ داری یا غبن کی صورت میں حکومت صرف جرمانے کی سزا سنا سکتی ہے اور قید اور پھانسی کی سزا "قانونی وجود" کو دینا ممکن نہیں ہے۔
تاریخ
[ترمیم]نوبل انعام یافتہ دانشور اور کولمبیا یونیورسٹی کے صدر نکولس مرے بٹلر سے 1911ء میں کسی نے پوچھا کہ کس سب سے اہم ایجاد نے صنعتی انقلاب کو ممکن بنایا؟ بھاپ کا انجن؟ یا بجلی؟ ان کا جواب تھا کہ نہیں، ایسی ایجادات اس بڑی اور طاقتور دریافت کے آگے کچھ بھی نہیں۔ وہ دریافت جس کی وجہ سے ہم جدید دور میں داخل ہوئے وہ “لمیٹڈ کمپنی” تھی۔[3]
لمیٹڈ کمپنی کو کریڈٹ جاری کرنے اور ہڑپ کرنے کا اختیار ہوتا ہے۔[2]
برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی دنیا کی پہلی کمپنی تھی جسے 1600ء میں ملکہ الزبتھ نے لمیٹڈ کمپنی کا حق شاہی فرمان (چارٹر) کے ذریعے عطا کیا۔ اس کا مطلب تھا کہ ایسی تجارت کوئی اور نہیں کر سکتا (یعنی مونوپولی)۔ یہ دوسرے ممالک کو لوٹنے، تشدد کرنے اور فراڈ کرنے (معاہدے کر کے توڑنے) کا سرکاری اجازت نامہ تھا جس نے تاریخ کے دھارے کا رخ موڑ دیا۔
"کمپنیاں قوانین پر اثرانداز ہو سکتی ہیں۔ اربابِ اختیار کو فنڈ کر سکتی ہیں۔ ایسٹ انڈیا کمپنی نے برطانوی سیاست دانوں کے ساتھ اچھے تعلقات کی افادیت سیکھ لی تھی۔ جب 1770 میں قحطِ بنگال کی وجہ سے کمپنی کی آمدنی ختم ہوئی تو برطانوی قانون سازوں نے اسے دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے قانون سازی کی۔ اس میں چائے کی برآمد سے حاصل ہونے والے محصولات پر ٹیکس سے چھوٹ تھی۔ یہ وہ قانون تھا جس کی وجہ سے بوسٹن ٹی پارٹی کا واقعہ ہوا اور امریکا کی برطانیہ سے آزادی کا سبب بنا۔ یوں کہا جا سکتا ہے کہ امریکا کی آزادی کی ایک وجہ سیاست دانوں پر کارپوریٹ کا زیادہ اثر تھا۔"[3]
اقتباس
[ترمیم]اب اس سوال کی طرف آتے ہیں کہ انگریزوں کے دو سو سالہ استحصال نے ہندوستان کو کتنا نقصان پہنچایا۔
اس سلسلے میں مختلف لوگوں نے مختلف اندازے لگانے کی کوشش کی ہے۔ ان میں سے زیادہ قرینِ قیاس ماہرِ معاشیات اور صحافی منہاز مرچنٹ کی تحقیق ہے۔ ان کے مطابق 1757 سے لے کر 1947 تک انگریزوں کے ہاتھوں ہندوستان کو پہنچنے والے مالی دھچکے کی کل رقم 2015 کے زر مبادلہ کے حساب سے 30 کھرب ڈالر بنتی ہے۔
ذرا ایک منٹ رک کر اس رقم کا احاطہ کرنے کی کوشش کریں۔ اس کے مقابلے پر نادر شاہ بے چارے کو دہلی سے صرف 143 ارب ڈالر لوٹنے ہی پر اکتفا کرنا پڑی تھی۔ [4]
اگرچہ سولہویں صدی کے وسط میں بیلجیئم کے شہر Antwerp میں اسٹاک کا کاروبار شروع ہو چکا تھا مگر جدید دور کی اسٹاک مارکیٹ اُس وقت شروع ہوئی جب ایسٹ انڈیا کمپنی نے لندن میں شیئر بیچنے شروع کیے۔ [5]
ناانصافی یہ نہیں ہے کہ موجودہ نظام میں بینکوں کو کریڈٹ جاری کرنے کی اجازت ملی ہوئی ہے۔ ناانصافی یہ ہے کہ یہ کریڈٹ لمیٹڈ لایابلیٹی کی بنیاد پر جاری ہوتا ہے۔
- The unfairness in the current system is not that bank credit is permitted, but that is permitted with limited liability.[6]
یہ کوئی خفیہ راز نہیں ہے کہ سیاست دانوں اور امیر ترین طبقے کے مفادات ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہیں۔
After all, it’s no secret that the interests of politicians and the corporate elite align more often than not.[7]
چین
[ترمیم]چین کی ایک کمپنی Evergrande Real Estate Group بھی ایک لمیٹڈ کمپنی ہے۔ یہ چین کی زمین اور جائداد سے متعلق دوسری سب سے بڑی کمپنی ہے۔ فورچون 500 کے مطابق یہ دنیا کی 122 ویں بڑی کمپنی ہے۔ 2021ء میں جب اسے اپنے قرضے اور سود چُکانے میں بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تو چین کی حکومت نے لمیٹڈ کمپنی کا دست شفقت ہٹا لیا اور اس کے کھرب پتی مالک Hui Ka Yan کو حکم دیا کہ وہ اپنی ذاتی جائداد بیچ کر اپنا قرضہ ادا کرے۔[8]
اسی طرح Archegos Capital Management کے ڈوبنے پر اپریل 2022ء میں اس کمپنی کے مالک Bill Hwang اور کمپنی کے سابقہ چیف فائینینشیئل آفیسر کو کمپنی کے شیئر کی قیمتیں leverage کر کے حد سے زیادہ بڑھانے کے جرم میں امریکی حکام نے گرفتار کر لیا۔[9] فراڈ اور اسپوفنگ کے جرم میں Bill Hwang کو نومبر 2024ء میں نیویارک میں 18 سال قید کی سزا سنائی گئی۔[10]
مزید دیکھیے
[ترمیم]- برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی
- کریڈٹ
- فریکشنل ریزرو بینکنگ
- چارہ ڈال کر گھیرنا
- ڈچ ایسٹ انڈیا کمپنی
- جوہن لا (معاشیات دان)
- بندوبست دوامی
- سرکاری ڈاکو
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Internal Revenue Services
- ^ ا ب How Do You Establish Credit Through an LLC?
- ^ ا ب / لمیٹڈ کمپنی۔ وہاراامباکر(اردو میں)
- ↑ بی بی سی اردو
- ↑ What is the Stock Market?
- ↑ The evolution of credit
- ↑ The Plot Against the Small Businesses.
- ↑ China Urges Evergrande’s Hui to Pay Debt With His Own Wealth Bloomberg News October 26, 2021
- ↑ The Most Surprising Revelations from Bill Hwang’s Federal Arrest
- ↑ Archegos Capital Founder Bill Hwang Sentenced To 18 Years In Prison