"لمیٹڈ کمپنی" کے نسخوں کے درمیان فرق
شہاب (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
شہاب (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
لمیٹڈ کمپنی یا لمیٹڈ لایابِلیٹی (Limited Liability Company) سے مراد ایک قانونی وجود (entity) ہے جو چند تاجروں پر مشتمل ہوتا ہے جو ممبر کہلاتے ہیں۔ ایسی بعض کمپنی کا صرف ایک ممبر بھی ہو سکتا ہے جو تنہا مالک بھی ہوتا ہے۔<ref>[https://www.irs.gov/businesses/small-businesses-self-employed/limited-liability-company-llc Internal Revenue Services]</ref> ان کا کاروبار کے لیے مختص مجموعی سرمائیہ بیان شدہ ہوتا ہے اور نقصان کی صورت میں کمپنی صرف اس بیان شدہ سرمائیہ کی حد تک ذمہ دار ہوتی ہے۔ کمپنی کو قرضہ فراہم کرنے والے کمپنی کے تاجروں کی ذاتی جائیداد پر کوئی حق نہیں جتا سکتے۔ مثال کے طور پر اگر ایسی کمپنی کے کسی تاجر نے کمپنی کے منافع سے ذاتی گھر بنایا اور بعد میں کمپنی [[دیوالیہ]] ہو گئی تو قرض خواہ اس گھر کو بیچ کر اپنی رقم وصول کرنے کا حق نہیں رکھتے۔ ایسا قانونی وجود صرف حکومت عطا کر سکتی ہے جو قانون بناتی ہے۔<br> |

ایسے قانونی وجود (لمیٹڈ کمپنی) کو غیر ذمہ داری یا [[غبن]] کی صورت میں حکومت صرف جرمانے کی سزا سنا سکتی ہے اور قید اور [[پھانسی]] کی سزا |
ایسے قانونی وجود (لمیٹڈ کمپنی) کو غیر ذمہ داری یا [[غبن]] کی صورت میں حکومت صرف جرمانے کی سزا سنا سکتی ہے اور قید اور [[پھانسی]] کی سزا "قانونی وجود" کو دینا ناممکن ہے۔<br> |
||
== تاریخ == |
== تاریخ == |
نسخہ بمطابق 06:36، 18 نومبر 2020ء
لمیٹڈ کمپنی یا لمیٹڈ لایابِلیٹی (Limited Liability Company) سے مراد ایک قانونی وجود (entity) ہے جو چند تاجروں پر مشتمل ہوتا ہے جو ممبر کہلاتے ہیں۔ ایسی بعض کمپنی کا صرف ایک ممبر بھی ہو سکتا ہے جو تنہا مالک بھی ہوتا ہے۔[1] ان کا کاروبار کے لیے مختص مجموعی سرمائیہ بیان شدہ ہوتا ہے اور نقصان کی صورت میں کمپنی صرف اس بیان شدہ سرمائیہ کی حد تک ذمہ دار ہوتی ہے۔ کمپنی کو قرضہ فراہم کرنے والے کمپنی کے تاجروں کی ذاتی جائیداد پر کوئی حق نہیں جتا سکتے۔ مثال کے طور پر اگر ایسی کمپنی کے کسی تاجر نے کمپنی کے منافع سے ذاتی گھر بنایا اور بعد میں کمپنی دیوالیہ ہو گئی تو قرض خواہ اس گھر کو بیچ کر اپنی رقم وصول کرنے کا حق نہیں رکھتے۔ ایسا قانونی وجود صرف حکومت عطا کر سکتی ہے جو قانون بناتی ہے۔
ایسے قانونی وجود (لمیٹڈ کمپنی) کو غیر ذمہ داری یا غبن کی صورت میں حکومت صرف جرمانے کی سزا سنا سکتی ہے اور قید اور پھانسی کی سزا "قانونی وجود" کو دینا ناممکن ہے۔
تاریخ
نوبل انعام یافتہ دانشور اور کولمبیا یونیورسٹی کے صدر نکولس مرے بٹلر سے 1911ء میں کسی نے پوچھا کہ کس سب سے اہم ایجاد نے صنعتی انقلاب کو ممکن بنایا؟ بھاپ کا انجن؟ یا بجلی؟ ان کا جواب تھا کہ نہیں، ایسی ایجادات اس بڑی اور طاقتور دریافت کے آگے کچھ بھی نہیں۔ وہ دریافت جس کی وجہ سے ہم نے جدید دور دریافت کیا وہ “لمیٹڈ کمپنی” تھی۔[2]
برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی دنیا کی پہلی کمپنی تھی جسے 1600ء میں ملکہ الزبتھ نے لمیٹڈ کمپنی کا حق شاہی فرمان (چارٹر) کے ذریعے عطا کیا۔ اس کا مطلب تھا کہ ایسی تجارت کوئی اور نہیں کر سکتا (یعنی مونوپولی)۔ یہ دوسرے ممالک کو لوٹنے، تشدد کرنے اور فراڈ کرنے (معاہدے کر کے توڑنے) کا سرکاری اجازت نامہ تھا جس نے تاریخ کے دھارے کا رخ موڑ دیا۔
- "کمپنیاں قوانین پر اثرانداز ہو سکتی ہیں۔ اربابِ اختیار کو فنڈ کر سکتی ہیں۔ ایسٹ انڈیا کمپنی نے برطانوی سیاستدانوں کے ساتھ اچھے تعلقات کی افادیت سیکھ لی تھی۔ جب 1770 میں قحطِ بنگال کی وجہ سے کمپنی کی آمدنی ختم ہوئی تو برطانوی قانون سازوں نے اسے دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لئے قانون سازی کی۔ اس میں چائے کی برآمد سے حاصل ہونے والے محصولات پر ٹیکس سے چھوٹ تھی۔ یہ وہ قانون تھا جس کی وجہ سے بوسٹن ٹی پارٹی کا واقعہ ہوا اور امریکہ کی برطانیہ سے آزادی کا سبب بنا۔ یوں کہا جا سکتا ہے کہ امریکہ کی آزادی کی ایک وجہ سیاستدانوں پر کارپوریٹ کا زیادہ اثر تھا۔"[2]