مندرجات کا رخ کریں

ویڈیو کارڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 06:18، 6 جنوری 2018ء از بشارت علی (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (اضافہ سانچہ/سانچہ جات)

ویڈیو کارڈ (video card) شمارندوں میں استعمال ہونے والی ایک ایسی بطاقہ نما اختراع ہوتی ہے جس کے ذریعے تخطیط اور تصاویر کو شمارندے کے تظاہرہ پر پیش کیا جاتا ہے۔ اس کی ساخت مطبوعہ دورانی تخت (printed circuit board) کی ہوتی ہے جسے تختۂ ام یا motherboard کے چاکِ توسیع (expansion slot) میں داخل کیا جاسکتا ہے تاکہ شمارندے کی فعالیت میں توسیع پیدا کی جاسکے اسی وجہ سے منظرہ بطاقہ کو توسیعی بطاقات (expansion cards) کے زمرے میں رکھا جاتا ہے۔