مندرجات کا رخ کریں

ریفرنڈم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 08:47، 19 مارچ 2020ء از Tahir mq (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (37.111.135.141 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم JarBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

استصواب رائے عامہ کی ایک شکل اس کے ذریعے حکومت کی پالیسیاں یا مجوزہ قانون کے بارے میں عوام کی رائے معلوم کی جاتی ہے۔ مثلاً مجلس آئین ساز میں کسی قانون کے بارے میں اختلاف پیدا ہو جائے اور اسے مقررہ اکثریت سے حل نہ کیا جاسکے۔ یا ملک کی طاقت ور حزب اختلاف حکومت کے کسی قانون یا پالیسی کی مخالفت کرے اور امن و امان کا مسئلہ پیدا ہو جائے تو اس صورت میں حکومت ریفرنڈم کے ذریعے عوام کی رائے لیتی ہے۔ ریفرنڈم میں شریک ہونے کے لیے ووٹر ہونا ضروری ہے۔