مندرجات کا رخ کریں

محرم (رشتہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 08:13، 14 جنوری 2024ء از Tahir-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Category:Short description is different from Wikidata سے Category:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت میں منتقل کر دیئے گئے بذریعہ گروہ زمرہ بندی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

مَحرَم :وہ رشتہ دارجس سے قرابت،رضاعت،یاسسرالی رشتہ کی وجہ سے نکاح کرناہمیشہ حرام ہو۔
یہ لغت میں حرام کے لیے بولا جاتا ہے جس کی ضد حلال ہے اسی طرح کہا جاتا ہے ذومحرم ان عورتوں اور مردوں کے لیے استعمال ہوتا ہے جن سے نکاح حلال نہیں اس کی تین وجوہات ہیں۔

  1. حرمت نسب
  2. حرمت رضاعت
  3. حرمت مصاہرت :سسرالی رشتہ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. الموسوعۃ الفقہیہ الکوتیہ ،ج36،ص200