مندرجات کا رخ کریں

ڈسک پارٹیشننگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 08:37، 14 جنوری 2024ء از Tahir-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Category:Short description is different from Wikidata سے Category:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت میں منتقل کر دیئے گئے بذریعہ گروہ زمرہ بندی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
GParted ڈسک پارٹیشننگ کے لیے استعمال ہونے والی معروف یوٹیلیٹی ہے۔

ڈسک پارٹیشننگ یا ڈسک سلائسنگ (Disk partitioning or disk slicing)[1] سے مراد سیکنڈری سٹوریج کو ایک یا ایک سے زیادہ حصوں میں تقسیم کرنا ہے، تاکہ ان حصوں کو الگ سے مینج کیا جا سکے۔[2] ان حصوں کو پاٹیشننز کہا جاتا ہے۔ڈسک ان پارٹیشننز کے سائز اور لوکیشن کے بارے میں معلومات کو پاٹیشننگ ٹیبل میں محفوظ رکھتی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Bill Calkins (2013)۔ Oracle Solaris 11 System Administration 
  2. Bozidar Levi (2002)۔ UNIX Administration