انگریزی زبان
| ||||
---|---|---|---|---|
ذاتی نام | (انگریزی میں: English)[1] | |||
متکلمین | 379007140 (مادری زبان ) (2019)[3] 753359540 (دوسری زبان ) (2019)[3] 1132366680 (whole ) (2019)[4] 339370920 (مادری زبان ) (2011)[5] 603163010 (دوسری زبان ) (2011)[5] |
|||
کتابت | لاطینی حروفِ تہجی | |||
آیزو 639-1 | en[6] | |||
آیزو 639-2 | eng | |||
آیزو 639-3 | eng | |||
درستی - ترمیم |
انگریزی (English) انگلستان اور امریکا سمیت دنیا بھر میں وسیع پیمانے پر بولی جانے والی زبان ہے، جو متعدد ممالک میں بنیادی زبان کے طور پر بولی جاتی ہے، جبکہ دنیا کے بہت سے ممالک میں ثانوی یا سرکاری زبان کی حیثیت رکھتی ہے۔ انگریزی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی اور سمجھی جانے والی زبان ہے، جبکہ عمومی طور پر یہ دنیا بھر میں رابطے کی زبان سمجھی جاتی ہے۔
مادری زبان کے طور پر دنیا کی سب سے بڑی زبان جدید چینی ہے، جسے 70 کروڑ افراد بولتے ہیں، اس کے بعد انگریزی ہے جو اکثر لوگ ثانوی یا رابطے کی زبان کے طور پر بولتے ہیں، جس کی بدولت دنیا بھر میں انگریزی بولنے والے افراد کی تعداد ایک ارب سے زیادہ ہے۔
دنیا بھر میں تقریباً 35 کروڑ 40 لاکھ افراد کی ماں بولی زبان انگریزی ہے، جبکہ ثانوی زبان کی حیثیت سے انگریزی بولنے والوں کی تعداد 15 کروڑ سے ڈیڑھ ارب کے درمیان میں ہے۔ پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش میں یہ زبان آہستہ آہستہ وسعت پکڑ رہی ہے۔ انگریزی زبان پاکستان اور بھارت کی سرکاری زبان بھی ہے۔
انگریزی مواصلات، تعلیم، کاروبار، ہوا بازی، تفریحات، سفارت کاری اور انٹرنیٹ میں سب سے موزوں بین الاقوامی زبان ہے۔ یہ 1945ء، میں اقوام متحدہ کے قیام سے اب تک اس کی باضابطہ زبانوں میں سے ایک ہے۔
انگریزی بنیادی طور پر ایک مغربی جرمینک زبان ہے، جو قدیم انگلش سے بنی ہے۔ سلطنتِ برطانیہ کی سرحدوں میں توسیع کے ساتھ ساتھ یہ زبان بھی انگلستان سے نکل کر امریکا، کینیڈا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ سمیت دنیا بھر میں پھیلتی چلی گئی اور آج برطانیہ کی سابق نو آبادیوں میں سے اکثر میں یہ سرکاری زبان کے طور پر رائج ہے۔ پاکستان ، گھانا، بھارت، نائجیریا، جنوبی افریقا، کینیا، یوگینڈا اور فلپائن بھی انگریزی بطور سرکاری زبان کی فہرست میں شامل ہیں۔
سلطنتِ برطانیہ کی وسیع سرحدوں کے باوجود انگریزی بیسویں صدی تک دنیا میں رابطے کی زبان نہیں تھی، بلکہ اسے یہ مقام دوسری جنگ عظیم میں امریکا کی فتح اور دنیا بھر میں امریکی ثقافت کی ترویج کے ذریعے حاصل ہوا، خصوصاً ذرائع مواصلات میں تیز ترقی انگریزی زبان کی ترویج کا سب سے بڑا سبب بنی۔
1947 میں دہلی اور اس کے نواحی علاقوں سے 72لاکھ ہریانوی اور لطیف اردو بولنے والے مہاجرین جنوبی پنجاب، کراچی اور مشرقی سندھ میں آباد ہوگئے۔ پاکستان میں 1947 سے تاحال مردم شماری میں ان کا تخمینہ دوہری مادری زبان کے قانون سے نہیں لگایا گیا۔ لیکن اعداد و شمار کے مطابق یہ تقریبا ڈیڑھ کڑوڑ سے زائد ہے، جو پاکستان کی آبادی کا قریباّ 6.25 فیصد ہے۔== حوالہ جات ==
- ↑ https://github.com/unicode-org/cldr/blob/main/common/main/en.xml
- ↑ https://www.ethnologue.com/
- ↑ اشاعت 25[2] — https://www.ethnologue.com/ — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جون 2019 — Ethnologue — سے آرکائیو اصل
- ↑ اشاعت 25[2] — https://www.ethnologue.com/ — اخذ شدہ بتاریخ: 15 ستمبر 2019 — Ethnologue — سے آرکائیو اصل
- ↑ عنوان : Ethnologue — اشاعت 25[2] — https://www.ethnologue.com/
- ↑ https://op.europa.eu/web/eu-vocabularies/at-dataset/-/resource/dataset/language
5. Fruits name[مردہ ربط]
ویکی ذخائر پر انگریزی زبان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- انگریزی زبان
- آسٹریلیا کی زبانیں
- آئرلینڈ کی زبانیں
- اشتقاقی زبانیں
- امریکی سمووا کی زبانیں
- انگریزی زبانیں
- اینٹیگوا و باربوڈا کی زبانیں
- برمودا کی زبانیں
- مملکت متحدہ کی زبانیں
- بوٹسوانا کی زبانیں
- بیلیز کی زبانیں
- بھارت کی زبانیں
- بہاماس کی زبانیں
- پاپوا نیو گنی کی زبانیں
- پاکستان کی زبانیں
- پلاؤ کی زبانیں
- ثقافت
- جرمن زبانیں
- جزائر سلیمان کی زبانیں
- جزائر کیمین کی زبانیں
- جزائر مارشل کی زبانیں
- جمیکا کی زبانیں
- جنوبی افریقہ کی زبانیں
- جنوبی سوڈان کی زبانیں
- روانڈا کی زبانیں
- ریاستہائے متحدہ کی زبانیں
- زبانیں
- زمبابوے کی زبانیں
- زیمبیا کی زبانیں
- سامووا کی زبانیں
- سنگاپور کی زبانیں
- سوازی لینڈ کی زبانیں
- سوڈان کی زبانیں
- سیشیلز کی زبانیں
- سیرالیون کی زبانیں
- سینٹ کیٹز و ناویس کی زبانیں
- سینٹ لوسیا کی زبانیں
- سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کی زبانیں
- فاعلیٰ فعلی مفعولی زبانیں
- فجی کی زبانیں
- فلپائن کی زبانیں
- کیریباتی کی زبانیں
- کیمرون کی زبانیں
- کینیا کی زبانیں
- کینیڈا کی زبانیں
- گریناڈا کی زبانیں
- گوام کی زبانیں
- گیانا کی زبانیں
- گیمبیا کی زبانیں
- گھانا کی زبانیں
- لائبیریا کی زبانیں
- لیسوتھو کی زبانیں
- مالٹا کی زبانیں
- معاشرتی ثقافتی عالمگیریت
- ملاوی کی زبانیں
- ملائیشیا کی زبانیں
- موریشس کی زبانیں
- ناورو کی زبانیں
- نائجیریا کی زبانیں
- نمیبیا کی زبانیں
- نیوزی لینڈ کی زبانیں
- نیووے کی زبانیں
- وانواتو کی زبانیں
- یوگنڈا کی زبانیں
- ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کی زبانیں
- ٹوکیلاؤ کی زبانیں
- ہانگ کانگ کی زبانیں
- تائیوان کی زبانیں
- فاعلی فعلی مفعولی زبانیں
- ایتھنولوگ کے علاوہ دیگر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے آیزو زبان کے مضامین
- ٹائٹل اسٹائل میں بیک گراؤنڈ اور ٹیکسٹ الائن دونوں کے ساتھ ٹوٹنے والی فہرست کا استعمال کرنے والے صفحات