مندرجات کا رخ کریں

پارلیمانی نظام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(پارلیمانی جمہوریت سے رجوع مکرر)
مختلف سرکاری نظاموں کا نقشہ
  پارلیمانی نظام
  پارلیمانی جمہوریہ

پارلیمانی نظام (Parliamentary system) یا پارلیمانی جمہوریت (Parliamentary democracy) جمہوری حکومت کا ایک نظام ہے جس میں مجلس عاملہ کے وزراء پارلیمنٹ اور مقننہ کو جوابدہ ہوتے ہیں۔

پارلیمانی نظام ایک ایسا نظام حکومت ہے جس میں ایک کابینہ بالواسطہ یا بلا واسطہ ایک پارلیمنٹ کے تحت کام کرتی ہے۔ اس نظام میں اختیارات عموما وزیر اعظم کے پاس ہوتے ہیں۔ اس نظام میں صدر تو ہوتا ہے مگر صدر کے اختیاراتت بہت کم ہیں اور وزیر اعظم کے سب سے زیادہ اختیارات ہوتے ہیں۔ اس وقت وزیر اعظم شہباز شریف ہیں۔

  صدارتی جمہوریات مکمل صدارتی نظام کے ساتھ
  نیم صدارتی نظام کے ساتھ ممالک
  پارلیمانی جمہوریہ جہاں پارلیمنٹ سے منتخب ایگزیکٹو صدارت
  رسمی صدر کے ساتھ پارلیمانی جمہوریہ، جہاں وزیر اعظم کے ایگزیکٹو ہے
  آئینی بادشاہتیں جہاں بادشاہ کے اختیارت ایک وزیر اعظم کے مشورے تک تحت ہوتے ہیں
  آئینی بادشاہت، جہاں ایک علیحدہ سربراہ حکومت ہوتا ہے لیکن بادشاہ کو بھی سیاسی اختیارات حاصل ہیں

پارلیمانی نظام والے ممالک

[ترمیم]

یک ایوانی پارلیمنٹ

[ترمیم]
ملک پارلیمنٹ
 البانیا Kuvendi
 بنگلادیش Jatiyo Sangshad
 بلغاریہ قومی اسمبلی
 بوٹسوانا پارلیمنٹ
 برکینا فاسو قومی اسمبلی
 کرویئشا پارلیمنٹ
 ڈنمارک Folketing
 ڈومینیکا ہاؤس آف اسمبلی
 استونیا Riigikogu
 فن لینڈ Eduskunta/Riksdag
 یونان پارلیمنٹ
 مجارستان قومی اسمبلی
 آئس لینڈ Althing
 اسرائیل Knesset
 کوسووہ Kuvendi
 کویت قومی اسمبلی
 لٹویا Saeima
 لبنان نائبین اسمبلی
 لیبیا جنرل نیشنل کانگریس
 لتھووینیا Seimas
 لکسمبرگ نائبین کا چیمبر
 جمہوریہ مقدونیہ Sobranie
 مالٹا ایوان نمائندگان
 موریشس قومی اسمبلی
 مالدووا پارلیمنٹ
 منگولیا State Great Khural
 مونٹینیگرو پارلیمنٹ
 نیپال آئین ساز اسمبلی
 نیوزی لینڈ پارلیمنٹ
 ناروے Stortinget
 پاپوا نیو گنی قومی پارلیمان
 پرتگال جمہوریہ کی اسمبلی
 سینٹ کیٹز و ناویس قومی اسمبلی
 سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز ہاؤس آف اسمبلی
 سامووا Fono
 سربیا قومی اسمبلی
 سنگاپور پارلیمنٹ
 سلوواکیہ قومی کونسل
 سری لنکا پارلیمنٹ
 سویڈن Riksdagen
 ترکیہ گرینڈ نیشنل اسمبلی
 یوکرین Verkhovna Rada
 وانواٹو پارلیمنٹ
 کرغیزستان Jogorku Kenesh

دو ایوانی

[ترمیم]
تنظیم یا ملک پارلیمنٹ ایوان بالا ایوان زیریں
 آسٹریلیا پارلیمنٹ سینیٹ ایوان نمائندگان
 آسٹریا پارلیمنٹ وفاقی کونسل قومی کونسل
 اینٹیگوا و باربوڈا پارلیمنٹ سینیٹ ایوان نمائندگان
 بہاماس پارلیمنٹ سینیٹ ہاؤس آف اسمبلی
 بارباڈوس پارلیمنٹ سینیٹ ہاؤس آف اسمبلی
 بیلاروس قومی اسمبلی جمہوریہ کی کونسل ایوان نمائندگان
 بیلیز قومی اسمبلی سینیٹ ایوان نمائندگان
 بلجئیم وفاقی پارلیمنٹ سینیٹ نمائندگان کا چیمبر
 بھوٹان پارلیمنٹ قومی کونسل قومی اسمبلی
 کمبوڈیا پارلیمنٹ سینیٹ قومی اسمبلی
 کینیڈا پارلیمنٹ سینیٹ ہاؤس آف کامنس
 چیک جمہوریہ پارلیمنٹ سینیٹ نائبین کا چیمبر
 ایتھوپیا وفاقی پارلیمنٹ فیڈریشن ہاؤس عوام کے نمائندے ہاؤس
 یورپی اتحاد یورپی اتحاد مقننیہ یورپی اتحاد کونسل یورپی پارلیمنٹ
 جرمنی وفاقی مقننہ Bundesrat (وفاقی کونسل) Bundestag (وفاقی دائت)
 گریناڈا پارلیمنٹ سینیٹ ایوان نمائندگان
 بھارت پارلیمنٹ راجیہ سبھا لوک سبھا
 جمہوریہ آئرلینڈ اراکتس ایوان بالا آئرلینڈ ایوان زیریں آئرلینڈ
 عراق پارلیمنٹ کونسل کونسل نمائندگان
 اطالیہ پارلیمنٹ سینیٹ نائبین کا چیمبر
 جمیکا پارلیمنٹ سینیٹ ایوان نمائندگان
 جاپان دائت کونسل ایوان نمائندگان
 ملائیشیا پارلیمنٹ دیوان نگارا (سینیٹ) دیوان رعیت (ایوان نمائندگان)
 نیدرلینڈز ریاستیں جنرل Eerste Kamer (سینیٹ) Tweede Kamer (ایوان نمائندگان)
 پاکستان پارلیمنٹ سینیٹ سیکرٹریٹ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ
 پولینڈ پارلیمنٹ سینیٹ Sejm
 سینٹ لوسیا پارلیمنٹ سینیٹ ہاؤس آف اسمبلی
 سلووینیا پارلیمنٹ قومی کونسل ()[1] قومی اسمبلی
 جنوبی افریقا پارلیمنٹ قومی کونسل قومی اسمبلی
 ہسپانیہ پارلیمنٹ سینیٹ کانگریس آف ڈپٹیز
 تھائی لینڈ قومی اسمبلی سینیٹ ایوان نمائندگان
 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو پارلیمنٹ سینیٹ ایوان نمائندگان
 مملکت متحدہ پارلیمنٹ ہاؤس آف لارڈز ہاؤس آف کامنس

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Igor Lakota (2006). Sistem nepopolne dvodomnosti v slovenskem parlamentu (diplomska naloga) [The system of incomplete bicameralism in the سلووینیاn پارلیمنٹ (diploma thesis)] (PDF) (Slovene میں). Faculty of Social Sciences, University of Ljubljana. p. 59. Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2010-12-16.{{حوالہ کتاب}}: اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link)