2010ء
(2010 سے رجوع مکرر)
ہزاریہ: | 3 ہزاریہ |
---|---|
صدیاں: | |
دہائیاں: | |
سال: |
وفیات
ترمیمجنوری
ترمیم- 4 جنوری 2010 کو دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ كا شاندار افتتاح ہوا۔
- 17جنوری بھارت کے سینئر سیاست دان، کیمونسٹ رہنما اور ریاست مغربی بنگال کے سابق وزیر اعلیٰ جیوتی باسو
- 18 جنوری ممتاز صحافی اور مئوقر روزنامہ ملت کے ایڈیٹر انچیف انقلاب ماتری ،
- 24 جنوری برطانوی سلورا سکرین اور ٹی وی اسکرین کی اداکارہ جین سیمنز پھیپھڑوں کے کینسر کے باعث کیلی فورنیا میں انتقال کرگئیں
- 24 جنوری ممتاز کالم نگار، معروف تجزیہ کار اور سابق نگراں وزیر اطلاعات ارشاد احمد حقانی
فروری
ترمیم- 2 فروری بالی ووڈ اداکار عامر خان کے والد فلمساز طاہر حسین
- 7 فروری عوامی نیشنل پارٹی کے سابق سربرا ہ اور بزرگ سیاست دان اجمل خٹک
- 11 فروری سابق سوویت افواج کے خلاف افغان مجاہدین کو منظم اور مسلح کرنے میں اہم ترین کردار ادا کرنے والے سابق امریکی رکن کانگریس چارلس ولسن
مارچ
ترمیممئی
ترمیم- 4 مئی معروف برطانوی اداکارہ لن ریڈگریو
- 12 مئی وی ڈراما رائٹر ریاض الحق صدیقی
- 21 مئی دنیا کی پہلی اے ٹی ایم مشین ایجاد کرنے والے جان شیفلڈ بیرن
- 27 مئی، آخوند زادہ سیف الرحمن سلسلہ نقشبندیہ مجددیہ
- 30 مئی ہالی وڈ کے سینئر اداکار ڈینس ہوپر
جون
ترمیم- 1 جون 1970ء کی دہائی کے مشہور و مقبول ٹی وی پروگرام ”ڈیفرنٹ اسٹروک“ کے چائلڈ اسٹار گیری کولمین
جولائی
ترمیم- 20 جولائی متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن اورسابق رکن سندھ اسمبلی عبد القادرلاکھانی
ستمبر
ترمیم- 1 ستمبر وفاقی وزیر بلدیات عبد الرزاق تھہیم
- 15ستمبر گورنر گلگت بلتستان ڈاکٹر شمع خالد
- 16 ستمبر متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر اور سینئر رہنما ڈاکٹر عمران فاروق
- 24 ستمبر ممتاز شاعر، ادیب اور ماہر تعلیم محسن احسان
- 26 ستمبر پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر آفاق خان شاہد
- 26 ستمبر سابق طالب علم رہنما، مزدور کسان پارٹی کے سربراہ اور بزرگ سیاست دان فتح یاب علی خان
- 29 ستمبر سابق وفاقی وزیر دفاع راوٴ سکندر اقبال
اکتوبر
ترمیم- 1 اکتوبر ہالی ووڈ میں اپنی خوش اخلاقی کے لیے مشہور اداکار ٹونی کرٹس
- 15 اکتوبر لالی وڈ پر طویل عرصے تک راج کرنے والی اداکارہ سلونی
- 14 اکتوبر سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ اختر علی جی قاضی
- 19 اکتوبر سابق صدر سردار فاروق احمد خان لغاری
نومبر
ترمیم- 1 نومبر ماضی کی معروف اداکارہ چکوری بیگم
دسمبر
ترمیموفیات
ترمیم- 14 اپریل – ڈاکٹر اسرار احمد، اسلامی مفکر، عالم دین کی وفات