آندھرا پردیش
آندھرا پردیش | |
---|---|
(تیلگو میں: ఆంధ్రప్రదేశ్)[1](اردو میں: آندھرا پردیش)(انگریزی میں: Andhra Pradesh)[1] | |
آندھرا پردیش | |
- ریاست - | |
تاریخ تاسیس | 1 نومبر 1956 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [2][3] |
دار الحکومت | امراوتی (ریاستی دارالحکومت) |
تقسیم اعلیٰ | بھارت |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 16°30′N 80°38′E / 16.50°N 80.64°E |
رقبہ | 162970 مربع کلومیٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 49634314 (2011ء بھارت میں مردم شماری ) (2011)[4] |
• مرد | 24738068 (2011)[5] |
• عورتیں | 24648731 (2011)[5] |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+05:30 |
سرکاری زبان | تیلگو |
گاڑی نمبر پلیٹ | AP |
فون کوڈ | AP |
آیزو 3166-2 | IN-AP[6] |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1278629 |
درستی - ترمیم |
آندھرا پردیش (تیلُگو: ఆంధ్ర ప్రదేశ్) جنوب ہند (موجودہ بھارت) کی ایک ریاست۔ شہر حیدر آباد کو 2 جون 2014سے ریاست تلنگانہ اور آندھرا پردیش کا مشترکہ دار الحکومت قرار دیا گيا ہے۔ جو اگلے دس سال کے لیے اب عارضی دار الحکومت ہے۔ دس کے دوران میں ریاست آندھرا پردیش کو اپنا نیا دار الحکومت بنانا ہو گآ۔ بھارت کی آزادی کے بعد یہ ریاست “ریاست آندھرا“کے نام سے موسوم تھی۔ لیکن، لسانی بنیاد پر بھارت میں ریاستوں کی تقسیم عمل میں آئی، اس موقع پر، یکم نومبر 1956 کو لسانی بنیاد پر قائم کی گئی پہلی ریاست ہے۔ اس ریاست کی سرکاری زبان تیلگو ہے اور دوسری سرکاری زبان اردو ہے۔
جغرافیہ اور آبادی
[ترمیم]ڈیویژن
[ترمیم]آندھرا پردیش کو جغرافیائی اعتبار سے دوحصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔
1.۔ ساحلی آندھرا
اضلاع
[ترمیم]اور 13 اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے۔
1.۔ اننت پور
2.۔ کڈپہ
3.۔ جتور
4.۔ نیلور
5.۔ پرکاشم
6.۔ گنٹور
7.۔ کرشنا
8.۔ مشرقی گوداوری
9.۔ مغربی گوداوری
10.۔ وشاکھا پٹنم
11.۔ وجیہ نگرم
12.۔ شری کاکلم
13.۔ کرنول
منڈل
[ترمیم]ہر ضلع کو انتظامیہ کی بنیاد پر منڈل (تحصیل) میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اور ہر منڈل چند گاؤں اور قصبوں پر مبنی ہے۔ آندھرا پردیش میں جملہ منڈل 766 ہیں۔
آبادی
[ترمیم]مذہب | تیلگو | اردو | دیگر زبانیں | جملہ |
---|---|---|---|---|
ہندو | 63% | 02% | 02% | 85.5% |
مسلم | 1.5% | 9%سانچہ:Fn | 00% | 10.5% |
مسیحی | 2% | 0% | 1% | 3% |
دیگر مذاہب | 0.5% | 0% | 0.5% | 1% |
جملہ | 85.5% | 11.5% | 3.5% | 100% |
سانچہ:Fnb خاص اردو |
دریا
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://gad.ap.gov.in/about/general/14112018gad_p2-4.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جون 2023
- ↑ "صفحہ آندھرا پردیش في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ آندھرا پردیش في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2024ء
- ↑ https://www.census2011.co.in/states.php
- ^ ا ب http://www.censusindia.gov.in/pca/DDW_PCA0000_2011_Indiastatedist.xlsx
- ↑ ربط: میوزک برائنز ایریا آئی ڈی
- ↑ Andhra State Act, 1953 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ theindianlawyer.in (Error: unknown archive URL)۔ Retrieved 15 جون 2014.
- ↑ "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 04 مارچ 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2014
- ↑ "Andhra Pradesh's new capital to be in Vijayawada region: Naidu"۔ New Delhi۔ 4 ستمبر 2014۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2014
- ↑ "Census of Andhra Pradesh 2011" (PDF)۔ Andhra Pradesh State Portal۔ Government of India۔ 14 جولائی 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2014
- ↑ "Literacy of AP (Census 2011)" (PDF)۔ AP govt. portal۔ صفحہ: 43۔ 14 جولائی 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2014
- ↑ "Official Language of AP(Language)"۔ AP govt online. portal۔ 08 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2014
- ↑ AP Cabinet approves four regional planning boards۔
ویکی ذخائر پر آندھرا پردیش سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |