مندرجات کا رخ کریں

ایولین کیز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایولین کیز
(انگریزی میں: Evelyn Keyes ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Evelyn Louise Keyes)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 20 نومبر 1916ء [2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پورٹ آرتھر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 جولا‎ئی 2008ء (92 سال)[2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات بچہ دانی کا سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ الزائمر   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات جان ہسٹن (23 جولا‎ئی 1946–1950)[8]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم اداکارہ ،  ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [9][10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اداکاری [12]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہالی وڈ کی اداکارہ۔ سنہ 1916ء میں ریاست ٹیکساس میں پیدا ہونے والی ایولین کا تعلق ایک غریب خاندان سے تھا اور وہ سترہ برس کی عمر میں فلموں میں کام کرنے کی خاطر ہالی وڈ آئی تھیں۔ یہاں انھیں فلم پروڈیوسر سیسل ڈی میل نے 1938ء میں بننے والی فلم ’بکانیر‘ میں موقع دیا۔ ایک برس بعد انھیں ’گون ود دا ونڈ‘ میں سویلن اوہارا کی بہن کا کردار ملا اور اس کردار نے ان کے فلمی کیریئر پر اتنا گہرا اثر ڈالا کہ ان کی سوانح حیات کا عنوان بھی ’سکارلیٹ اوہارا کی چھوٹی بہن‘ رکھا گیا۔ ایولین کیز نے چالیس سے پچاس کے عشرے کے دوران چالیس سے زیادہ فلموں میں کام کیا اور ان کی قابلِ ذکر فلموں میں ’گون ود دا ونڈ‘ کے علاوہ ’ہیئر کمز مسٹر جارڈن‘، ’ 99 ریور سٹریٹ‘ اور ’دا جولسن سٹوری ‘ شامل ہیں۔ ایولین نے چار شادیاں بھی کیں۔ اکانوے برس کی عمر میں چار جولائی 2008ء کینسر کی وجہ سے ان کا انتقال ہوا۔

  1. Cinematografo.it name or company ID (new): https://www.cinematografo.it/cast/evelyn-keyes-nm3easd1 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جون 2023
  2. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/119018713 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6rf623k — بنام: Evelyn Keyes — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/28205775 — بنام: Evelyn Keyes — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب بنام: Evelyn Keyes — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/6115794c6c72494f9a79b500be595333 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb141932319 — بنام: Evelyn Keyes — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  7. ناشر: کتب خانہ کانگریس — کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n85151823 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جون 2021
  8. پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p22392.htm#i223911 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
  9. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/071016341 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2020
  10. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0211082 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  11. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/62607971
  12. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0211082 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022